فیصل آباد(آئی این پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو بلوچستان کو چھوڑیں سندھ کی فکر کریں، اپنے بیان میںانہوں نے کہا کہ بلاول کی بلوچستان میں وزیراعلی لگانے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی، پیپلزپارٹی میں […]
لاہور(آئی این پی)لاہور پولیس نے مبشر کھوکھر کے کیس میں نامزد ملزم عمر حیات کو بھی گرفتار کر لیا،پولیس کو بیان میں عمر حیات نے بتایا کہ ملزم ناظم نے اسے گھر بلایا ، راستے میں نئے کپڑے اور جوتے خریدے اور کسی سے موٹر […]
کراچی (آئی این پی)شہر قائد میں لاک ڈائون کے سبب انٹرمیڈیٹ کے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ،چیئرمین انٹر بورڈ ڈاکٹر سعید کے مطابق پرچے سابقہ شیڈول کے امتحانی مراکز پر ہی لیے جائیں گے، 10اگست کو بوٹنی،11اگست کو زولوجی […]
اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار حکمران جماعت الیکشن میں شفافیت لانے کیلئے تگ و دو کر رہی ہے، دھاندلی کے پروردہ رائے دینیکی بجائے راہ میں […]
کوئٹہ (آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی میں نئے شامل ہونیوالوں کومبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور بلوچستان کا تین نسلوں کاساتھ ہے ہم یہاں حکومت بنا کر جیالا وزیراعلیٰ منتخب کرینگے ،پاکستان مسلم لیگ(ن) ،پاکستان تحریک […]
کراچی (آن لائن)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کورونا کی چوتھی لہر کی وجہ سے لگنے والے لاک ڈاؤن کے باعث انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے ملتوی ہونے والے پرچوں کے نئے شیڈول کا اعلان […]
پنڈی گھیب (آن لائن) پنڈی گھیب یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ چینی، گھی، دالیں، آٹا، صابن، شیمپو سمیت متعدد اشیاء کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔عام شہری کو ملنے والا ریلیف بھی واپس لے لیا گیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن […]
کراچی (آن لائن )سندھ کے وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار علی شاہ اور وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو کی مشترکہ سربراہی میں صوبے میں انٹر بورڈز کے امتحانات کروانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج منسٹر کلچر کے آفیس میں […]
اسلام آباد (آئی این پی)کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو تکنیکی تربیت کی فراہمی کے سلسلے میں شروع کیے گئے پروگرام کے تحت ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد نوجوانوں نے جدید کورسز میں تربیت مکمل کر لی،سرکاری و نجی جامعات میں ہائی ٹیک […]
کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے کے ڈی اے کے تعاون سے منوڑا جزیرے پر تفریحی مقام بنانے کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون و بیرسٹر مرتضی وہاب نے منوڑا ساحل کا دورہ کیا […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل فرحت اللہ بابر اور سابق سینیٹر افراب سیاب خٹک نے چیئرمین انسانی حقوق کمیٹی بلاول بھٹو زرداری کو درخواست دی ہے کہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین […]