سعودی عرب سے جدید ترین آکسیجن پلانٹس کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

لاہور(آئی این پی)سعودی عرب سے جدید ترین آکسیجن پلانٹس کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے اسپتالوں میں آکسیجن پیدا کرنے والے 8پلانٹس لاہور پہنچا دئیے گئے، ایک آکسیجن پلانٹ 50مریضوں کے لیے آکسیجن پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا […]

نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کے نئے نظام کا اجرا کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کے نئے نظام کا اجرا کر دیا ،نئے نظام کی بدولت ہر پاکستانی تصدیق کر سکتا ہے کہ ان کے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں ہے “آپ کا خاندان […]

گوادر حملہ، چین کا پاکستان کے متعلقہ محکموں سے موثر سکیورٹی اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں چینی سفارتخانے نے گوادر میں گزشتہ روز دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے تمام متعلقہ محکموں سے موثر سکیورٹی کے لیے موثر عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے،چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں […]

بختاور بھٹو کا عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ

کراچی(آئی این پی)سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق بختاور بھٹو زرداری نے سبین آغا کے ٹوئٹس پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ عوامی […]

خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے بڑھتے واقعات، نون لیگ کا وزیراعلی پنجاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

لاہور (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کی ترجمان نے خواتین کیساتھ بدسلوکی کے بڑھتے واقعات پراظہارتشویش کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے لاہورمیں خواتین کیساتھ بدسلوکی کے بڑھتے واقعات پراظہارتشویش […]

نون لیگ کا وزیراعظم کو چئیرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کا عہدہ سنبھالنے کا مشورہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو چئیرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کا عہدہ سنبھالنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اور شہبازشریف کے دیانتداری سے شروع کئے جانے والے منصوبوں کو عمران […]

پاکستانی سفارتخانہ اب تک 4ہزار افغان شہریوں کو ویزے جاری کر چکا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانہ اب تک 4ہزار افغان شہریوں کو ویزے جاری کر چکا ہے، سفارت کاروں، عالمی نمائندوں اور صحافیوں سمیت 14سو افراد کو پاکستان لایا جا چکا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق […]

پاکستان کے خلاف سیریز کھیلیں گے، تیاری شروع کردی ہے، افغان کرکٹ بورڈ

کابل (آئی این پی)افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حامد شنواری نے کہا ہے کہ افغان ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز کھیلے گی، ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے بھی متمنی ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ان کی ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز شیڈول […]

وزیراعظم کا چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرن ان چیف پاکستان کرکٹ بورڈ کی حیثیت سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی مدت ملازمت میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین احسان مانی وزیراعظم کی […]

آرمی چیف بدلتی عالمی صورتحال سے پوری طرح آگاہ ہیں، پاکستان کی سلامتی کو پاک افواج کے ہوتے ہوئے کوئی خطرہ نہیں

لاہور(آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہاہے کہ آرمی چیف بدلتی عالمی صورتحال سے پوری طرح آگاہ ہیں، پاکستان کی سلامتی کو پاک افواج کے ہوتے ہوئے کوئی خطرہ نہیں ، بلدیاتی نظام ایسا ہونا چاہئے جس کا فائدہ عام آدمی تک […]

مینار پاکستان واقعے کے 40 ملزمان شناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل

لاہور (آئی این پی )لاہور میں مینار پاکستان کے گرائونڈ میں خاتون ٹک ٹاکر کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے مقدمے میں پولیس نے گرفتار 40 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جہاں سے ان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھجوا دیا گیا۔ملزمان کی عدالت […]

close