اہم پیش رفت، پاکستان کا گلبدین حکمت یار سے رابطہ قائم ہو گیا

کابل(آئی این پی ) افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔ کابل میں ہونے والی ملاقات میں افغانستان میں جاری حکومت سازی کے عمل پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا، پاکستانی سفیر منصور […]

پاک بھارت سفارتی تعلقات بحال ہونے لگے، سفارتی اہلکاروں کو 28 ماہ بعد ویزوں کا اجرا شروع

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان اور بھارت نے حالیہ ہفتوں میں ایک دوسرے کے سفارتی عملے کو بڑی تعداد میں اسائنمنٹ ویزے جاری کیے ہیں، دونوں ملکوں نے رواں برس 15 مارچ تک جمع کروائی گئی تمام درخواستوں پر ویزے جاری کیے ہیں- نجی […]

پی ڈی ایم کرپٹ پارٹی الائنس ہے، 2008 سے2018تک کرپشن کا سنہری دور تھا،شہباز گل نے نئی اصطلاح ایجاد کر دی

اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کرپٹ پارٹی الائنس ہے،2008 سے2018تک کرپشن کا سنہری دور تھا،قوم نواز شریف سے کرپشن کا حساب مانگ رہی ہے،الیکشن میں دھاندلی کا رونا رونے والے […]

840 افراد کو 14 روز کے لیے جیل بھجوا دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی) ضلع کچہری راولپنڈی کی ماتحت عدالتوں نے جولائی او ر اگست میں اب تک840 ملزمان کو چودہ روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر سنٹرل جیل اڈیالہ بھجوایا،530 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر کے مزید تفتیش کے لئے پولیس کی تحویل میں دے […]

کن شہریوں کو طورخم بارڈر سے آنے کی اجازت دے دی گئی؟

لنڈی کوتل (پی این آئی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھلنے والا اہم ترین راستہ طورخم بارڈر ابھی تک بند ہے اور باوجود اس کے کہ ہزاروں لوگ منتظر ہیں اس کو کھولنا ممکن نہیں ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا پابندیوں کے باعث […]

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع، کون کون شامل؟

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ضلع میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلا ف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آر ڈی اے غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کے خلاف معاملات کا باریک بینی سے جائزہ لے رہا ہے جس کے ریکارڈ […]

سرکاری و نجی تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت تک بند کر دیئے گئے، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔تفصیلا ت کے مطابق سندھ حکومت کے محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کے اعلان کا نوٹی […]

پاکستان نے سکھ یاتریوں کو بڑی سہولت دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بابا گورونانک کی جنم بھومی پر سکھ یاتریوں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی نے ستمبر میں بھارتی سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے۔وزیر […]

گلبدین حکمت یار نے کابل میں نئے گروہ کی حمایت کا اعلان کر دیا

کابل (پی این آئی) افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمتیار نے کابل میں نئی حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گلبدین حکمتیار نے یہ اعلان نئے گروہ کے رہنما خلیل الرحمان حقانی سے […]

اداکار آغا علی نے بھی ہدایتکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

کراچی (آئی این پی )شہریار منور کے بعد اداکار آغا علی نے بھی ہدایتکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے اور سٹریمنگ ویب سائٹ اردو فلیکس پر ان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم رات کے پوسٹرز جاری ہوئے ہیں جس میں وہ اپنی […]

اداکارہ صبا قمر نے بھی ویکسینیشن کروالی

لاہور(آئی این پی )پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر نے بھی اپنی کورونا ویکسینیشن کی پہلی ڈوز مکمل کرتے ہوئے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کورونا ویکسینیشن سینٹر میں موجود ہیں اور اپنی ویکسینیشن کی پہلی ڈوز لگوانے کے لئے تیار ہیں […]

close