ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آئی این پی ) شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز […]

وفاقی دارالحکومت میں چوری کی وارداتیں شہری لاکھوں روپے کی قیمتی سامان سے محروم

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں قیمتی گاڑیوں اور گھروںمیں چوریوں کا سلسلہ تاحال نہ تھم سکا ،متعدد شہری لاکھوں روپے کے سامان سے محروم کردیئے گئے ۔تھانہ کراچی کمپنی ، گولڑہ ، آئی نائن ، لوئی بھیر ، رمنا میں چوری کے مقدمات درج کرلئے […]

یورپی یونین کی پی آئی اے سے مدد کی درخواست

کراچی(آئی این پی)یورپی یونین نے کابل میں پھنسے اپنے لوگوں کے انخلا کے لیے پی آئی اے سے مدد مانگ لی، تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے پاکستان میں معین سفیر نے سی ای او پی آئی اے کو خط لکھا جس میں کابل میں […]

لندن ،جنید صفدر کا نکاح کے موقع پر ہوٹل کے باہرمظاہرہ

لندن(آئی این پی) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ساحبزادی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، نجی ٹی وی کے مطابق ہائیڈ پارک کارنر پر واقع لینز برو ہوٹل میں مریم نواز کے بیٹے […]

اسلام آبا دانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خصوصی پرواز میں مشتبہ شخص داخل،ایئرپورٹ اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئی

راولپنڈی (آن لائن) اسلام آبا دانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکی جانے والے خصوصی پرواز میں مشتبہ شخص داخل ہونے پرایئرپورٹ اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیہ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے اور ایمیگریشن کی غفلت و لاپرواہی کے باعث ایک شخص اچانک […]

کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے سے 8سالہ بچے سمیت 3افراد جاں بحق

اٹک(آئی این پی)ضلع اٹک کے علاقے مسکین آباد میں کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے سے 8سالہ بچے سمیت 3افراد جاں بحق، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122اٹک کی ٹیم فوراموقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122نے تمام لاشوں کو نکال لیا۔ تفصیلات کے مطابق مسکین آباد […]

پنجاب کے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی،تفصیلات کے مطابق پارکس اینڈہارٹیکلچر اتھارٹی پنجاب نے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق ٹک ٹاکر کو پارکوں […]

آزاد جموں وکشمیر کونسل کے انتخابات کیلئے پولنگ پیر کو ہو گی

مظفرآباد (آئی ا ین پی) آزاد جموںوکشمیر کونسل کے انتخابات کیلئے پولنگ مورخہ 23-08-2021بوقت:00 10بجے صبح تا:00 02بجے دن آزاد جموں وکشمیر اسمبلی بلاک نمبر12 سول سیکر ٹریٹ میں ہو گی۔سیکرٹری آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن؍ریٹرنگ آفیسر نے ممبران کشمیر کونسل کے امیدواران کی حتمی فہرست […]

میٹرو پر مالیوں کی فراہمی کا ٹھیکہ احسن اقبال کے بھائی کو دینے کا الزام

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے میٹرو پر مالیوں کا ٹھیکا احسن اقبال صاحب کے بھائی کو دے دیا گیا،کیا یہ 45 کروڑ روپے کسی کے باپ کے تھے؟ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی پریس […]

ٹریفک اہلکار نے بچے کے اغو ا کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت کے علاقے ٹائون شپ میں ٹریفک اہلکار نے بچے کے اغوا کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکار نے کالج روڈ پر ایک موٹر سائیکل کو مشکوک جان کر روکا تو اس دوران موٹر سائیکل پر […]

تین نوجوانوں نے ساتھی فیکٹری ملازم کے جسم میں گیس بھر دی، پھر کیا ہوا؟

لاہور (آن لائن) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں تین نوجوانوں نے ساتھی فیکٹری ملازم کے جسم میں گیس بھر دی، نوجوان نے نعمان نامی ملازم کے جسم میں پائپ سے زہریلی گیس بھری۔پولیس کے مطابق 22 سالہ نعمان باغبانپورہ میں واقع ایک فلٹر فیکٹری میں […]

close