کرونا وائرس کے وار جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 65مریض جاں بحق

اسلام آباد(آئی این پی) عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مذید 65 مریض جان کی بازی ہار گئے،ملک بھر میں کرونا وائرس کے 3ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد […]

7لاکھ افغان مہاجرین کی آمد متوقع، پاکستان نے انتظامات مکمل کرلیے

پشاور(آئی این پی)پاکستان نے افغانستان سے مہاجرین کی ممکنہ آمد سے متعلق انتظامات مکمل کرلیے،تفصیلات کے مطابق افغان کمشنریٹ نے تین کراسنگ پوائنٹس کے قریب مہاجر کیمپوں کے لیے مقامات کی نشاندہی کرلی ہے جہاں طور خم بارڈرکے قریب ضلع خیبر، غلام خان بارڈرکے قریب […]

کامیاب جوان پروگرام ہزاروں باہمت خواتین کا سہارا بن رہا ہے، عثمان ڈار

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان کے وژن کے مطابق خواتین کو معاشرے میں آگے بڑھنے کے یکساں مواقع دینا حکومتی ترجیح ہے۔ کامیاب جوان پروگرام ہزاروں باہمت خواتین کا سہارا بن رہا ہے۔تفصیلات کے […]

فیکٹری کی دیوار جھونپڑیوں پر گر گئی، باپ بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق

لاہور(آئی این پی)لاہور میں طوفانی بارش سے فیکٹری کی دیوار گر گئی ، باپ، بیٹی سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے، افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے کٹار بند روڈ پر پیش آیا جہاں فیکٹری کی دیوار […]

بڑے دکاندار گاہکوں سے ایک روپیہ جی ایس ٹی انوائس ٹیکس وصول کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نے بڑے ریٹیلرز کے صارفین پر جی ایس ٹی انوائس ٹیکس عائد کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹیلرزصارفین سے شاپنگ پرایک روپیہ اضافی ٹیکس وصول کریں گے، ریٹیلرزپی اوایس سروس فیس کی مدمیں اضافی ٹیکس وصول […]

پاکستان اور چین ہماری مدد کریں،امریکہ نے درخواست کر دی

واشنگٹن(آئی این پی)امریکا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان میں سیاسی مفاہمت اور فریقین کے درمیان تصفیے کے لیے پاکستان اور چین ہماری مدد کریں،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے افغانستان میں سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان اور چین سے […]

عالمی نمائندوں اور صحافیوں سمیت 14سو افراد کو پاکستان لایا جا چکا، 4ہزار افغان شہریوں کو ویزے جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانہ اب تک 4ہزار افغان شہریوں کو ویزے جاری کر چکا ہے، سفارت کاروں، عالمی نمائندوں اور صحافیوں سمیت 14سو افراد کو پاکستان لایا جا چکا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق […]

خاتون ٹک ٹاکر سے بدسلوکی،ایک ملزم منظر عام پر آگیا، ضمانت قبل از گرفتاری منظور

لاہور (پی این آئی)  لاہور میں گریٹر اقبال پارک خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے ایک ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عبوری ضمانت کی درخواست دی جس پر عدالت نے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا ہے۔ہفتے کے روز […]

یونیورسٹیاں بھی ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے اسکولوں کے بعد یونیورسٹیاں بھی مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیاہے۔سندھ حکومت کے یونیورسٹیوں کےوزیر برائے اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ کی تمام جامعات اور بورڈز 30 اگست سے کھلیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ […]

مجھ سے دوبارہ شادی کرو، خاتون نے بات نہ ماننے پرسابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا

کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس کے مطابق ناگن چورنگی کے قریب مبینہ طور پر خاتون نے سابق شوہر پر ریسٹورینٹ میں تیزاب پھینک دیا، تیزاب پھینکنے کا مبینہ واقعہ جمعرات کے روز پیش آیا۔پولیس کا بتانا ہے ناگن چورنگی کے قریب پیش آنے والے […]

سکول سے واپس آتی 8 سالہ بچی ظلم کا شکار ہو گئی

مظفرگڑھ (پی این آئی) مظفر گڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں سکول سے گھر واپس آنے والی 8 سالہ بچی کو نامعلوم شخص نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے دائرہ […]

close