پولیس کا عائشہ کے دوست کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) جشن آزادی کے روز گریٹر اقبال پارک میں پیش آئے واقعے میں مزید پیش رفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور پولیس نے متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کے دوست ریمبو کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ریمبو اور […]

کابل سے غیر ملکیوں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی )افغان دارالحکومت کابل سے غیر ملکی مسافروں کو لے کر پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے)کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی جس کے ذریعے سے 140 سے زائد غیر ملکی مسافر اسلام آباد پہنچے ہیں۔دوسری پرواز بھی کچھ دیر میں کابل روانہ […]

ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کا حتمی فیصلہ، عمل در آمد کب سے ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیاگیا

پشاور(آئی این پی)پشاور میں کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق جمعہ کوکمشنر پشاور ریاض محسود کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں کورونا کے پھیلا ئوکو روکنے اور ویکسینیشن عمل کو تیز کرنے سے […]

کمسن بچے کی جان بچانے کیلئے ایتھلیٹ نے میڈل بیچ دیا

ورسا(آئی این پی ) ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلوں میں سلور میڈل جیتنے والی پولینڈ کی ایتھلیٹ ماریا نے اپنا میڈل ڈھائی کروڑ روپے میں بیچ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلوں میں سلور میڈل جیتنے والی […]

نائلہ کیانی گاشر برم دوم سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

دبئی(آئی این پی )دبئی میں مقیم نائلہ کیانی دنیا کی 13 ویں بلند ترین چوٹی گاشر برم دوم سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں۔نائلہ کیانی پیشے کے لحاظ سے ایک بینکر اور پانچ سال سے دبئی میں مقیم ہیں۔دنیا کی 13 […]

افغان صورتحال، وزیراعظم نے فوادچوہدری کو اہم ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے افغانستان سے متعلق صورتحال اور پاکستان کے مقف کو عالمی میڈیا میں اجاگر کرنے کا ٹاسک وزیراطلاعات فواد چوہدری کو سونپ دیا،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت افغانستان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں افغانستان کی […]

وزیر اعظم نے کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کی مزید تین شہروں تک توسیع کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کی مذید تین شہروں تک توسیع کر تے ہوئے ہدایت کی ہے کہ احساس کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کے تحت غریب افراد کو بہترین کھانا فراہم کیا جائے، کھانے کے معیار کے […]

وطن چھوڑ کر جانے والے افغانوں کے لیے روس کی پیش کش

ماسکو(آئی این پی ) روس نے افغان باشندوں کو افغانستان سے نکالنے کے لیے طیاروں کی فراہمی کی پیش کش کردی ۔تفصیلات کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ وہ افغانوں کو نکالنے کے لیے طیارے فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں، روسی وزارت خارجہ […]

سنتھیا رچی کا معدہ صاف کرکے مواد تجزیے کیلئے لیبارٹری بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقیم خاتون امریکی شہری سنتھیا رچی کا معدہ صاف کرکے مواد تجزیے کیلئے لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔گزشتہ روز سنتھیا رچی اپنے گھر میں پراسرار طور پر بے ہوش ہوگئی تھیں اور طبیعت نہ سنبھلنے پر انہیں […]

آئی ایم ایف پروگرام کے باعث حکومت متعدد مسائل حل نہیں کرسکی، وزیرخزانہ

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام اور مالیاتی مسائل کے سبب حکومت متعدد مسائل حل نہ کرسکی ،حکومت نے وفاقی بجٹ میں تاجروں کو سہولیات دی ہیں اور مسائل کے حل کے لیے بھی سرگرم ہے تاہم […]

شہباز شریف نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر ان کیمرہ اجلاس بلا یا جائے ۔ اپنے بیان میں انہو ں نے کہا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی بلا یا جائے، […]

close