لاہور (پی این آئی) 14 اگست کو یومِ آزادی کے موقع پرمینار پاکستان کے سائے میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے ہوئی دست درازی کا خوفناک واقعہ سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آیا۔ دست درازی، ہراسگی اور بدتمیزی کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک […]
کراچی(نیوز ڈیسک): ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا ۔ آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کا کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ […]
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو 23اگست کو کھول دیا جائے گا تاہم صرف پچاس فیصد طلبا کو حاضر ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سندھ حکومت نےباضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس کے علاوہ صرف […]
کراچی(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے بہاولنگر میں عزاداران پر کریکر حملے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے بہاول نگر دھماکے میں شہید عزاداران کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ ساتھ میں انھوں نے یہ […]
لاہور(نیوز ڈیسک)آئی جی پنجاب انعام غنی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو مینار پاکستان پر خاتون کے ساتھ پیش آئے واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی۔آئی جی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ واقعے میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ویڈیوز کی مدد […]
کویت (نیوز ڈیسک)کویت نے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے لیے کمرشل پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویتی کابینہ نے کمرشل پروازوں پر پابندی اٹھالی ہے۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق پاکستان اور بھارت سمیت بنگلادیش، سری لنکا، نیپال اور […]
افغانستان کی بدلتی صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان ستمبر میں کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ افغانستان ٹیم کو سری لنکا میں پاکستان کی میزبانی کرنا ہے لیکن ملک میں فلائٹ آپریشن مکمل طور […]
افغانستان سے انخلا کا فیصلہ اور طالبان سے معاہدہ کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں افغان صدر اشرف غنی پر کبھی اعتماد نہیں تھا۔29 فروری 2020 کو ٹرمپ کے دور میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان 18 سالہ […]
امریکا (نیوز ڈیسک)امریکا نے ستمبر کے آخر تک کورونا کی تیسری بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ویکسین کی دوسری ڈوز کے 8 ماہ بعد تیسری ڈوز لگائی جاسکے گی۔امریکی حکام کے مطابق ڈیلٹا ویرینٹ کے […]
اسلام آباد (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان ”احساس کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام میں (آج) جمعہ کو توسیع کا اعلان کریں گے، وزیراعظم ملتان، گوجرانوالہ اور لاہور میں روزانہ اجرت پر کام کرنے والے لوگوں کیلئے خوراک کے4 ٹرکوں کا بھی افتتاح کریں گے، وزیراعظم […]
اسلام آباد (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے بہاولنگر میں کریکر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر محرم الحرام کے دوران فساد پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں […]