راولپنڈی (پی این آئی) جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا نائب صوبیدار وطن پر قربان ہو گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد بھی جہنم واصل ہوا۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز […]
لاہور (پی این آئی) لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں یومِ آزادی کے موقع پر خاتون ٹک ٹاکر سے دست درازی کا خوفناک واقعہ پرپاکستان کے معروف ڈرامہ نگار و مصنف خلیل الرحمٰن قمر بھی میدان میں آ گئے ہیں۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب […]
دبئی (پی این آئی) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی فرار کے وقت نقدی ساتھ لیجانے کے معاملےپر اشرف غنی خود میدان میں آگئے۔اس سے قبل روس نے دعویٰ کیا تھاکہ اشرف غنی افغانستان سے فرار ہوتے ہوئے اپنے ساتھ پیسوں سے بھری 4 گاڑیاں […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہو گا، جلوس سے قبل مرکزی مجلس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کریں گے اور واقعہ کربلا میں امام حسین اور ان کے رفقا کی قربانی کی یاد تازہ کریں گے۔بعد از […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کے واقعے کی انکوائری کیلئے آئی جی پنجاب نے تین رکنی کمیٹی قائم کردی۔نوٹیفکیشن کےمطابق کمیٹی کے کنوینر ایڈیشنل آئی جی سردار علی خان ہوں گے جب کہ ڈی آئی جی یوسف ملک اور […]
کراچی (پی این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ میں مزید 32 مریض انتقال کر گئے ہیں جبکہ ایک ہزار380 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیںجبکہ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 623 ہے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کیلئے اہم کردارادا کیا، عمران خان کو اندازہ تھا اشرف غنی غلط فہمی کا شکارہیں، افغانستان کے معاملے پر ہمیں قربانی کا بکرا […]
بیجنگ(شِنہوا)چین میں 20جولائی کے بعد سے پولیس نے نوول کروناوائرس کی روک تھام اور قابو پانے سے متعلقہ خلاف ورزیوں پر 1ہزار54کیسز نمٹائے ہیں اور ان کیسز میں ملوث 1ہزار785 افراد سے نمٹا گیاہے۔وزارت عوامی تحفظ کے ترجمان لی گوژونگ نے بدھ کے روز ایک […]
اسلام آبا(آئی این پی ) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہو گا جبکہ مختلف برانڈز کے گھی، کوکنگ آئل، چائے اور اچار مہنگے کیے گئے ہیں۔کیچپ، ماچس، […]
لاہور (آئی این پی ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ خواتین کے ساتھ مظالم کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے گریٹر اقبال واقعے کو شرمناک اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئے سماجی رابطے […]
لاہور (آئی این پی ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت اپنے تین سال مکمل ہونے پر خوشیاں منا رہی ہے ایسی کارکردگی پر تو منہ چھپانا چاہیے۔ تحریک انصاف کی حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر […]