اسلام آباد (آن لائن) ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کو تبدیل کرکے عاصم افتخار کو نیا ترجمان دفترخارجہ مقرر کردیا گیا، زاہد حفیظ آسٹریلیا میں بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عاصم افتخار دفتر خارجہ کے نئے ترجمان کے […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے صوبے میں تمام اسکولز مزید ایک ہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایک ہفتے کے دوران اساتذہ اپنی کورونا ویکسینیشن مکمل کروائیں ۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلی سندھ مراد علی […]
مظفرآباد (پی این آئی) نومنتخب صدرآزادریاست جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے آزاد جموں و کشمیر قانون سازاسمبلی سے 34 ووٹوں سے کامیابی کے فوری بعد سرکاری پروٹو کول اور سیکورٹی فراہم کر دی گئی۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کوآزاد کشمیر کا صدر منتخب […]
لاہور (پی این آئی) 14 اگست کو مینار پاکستان کے پارک میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے پولیس نے گریٹر اقبال پارک سے ملحقہ علاقوں میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 100 سے زائد ملزمان کو حراست میں لیا، جن میں سے 15 ملزمان […]
اسلام آباد (پی این آئی) مون سون کی رخصتی ہو رہی ہے اور بھادوں کا مہینہ شروع ہو چکا ہے ۔ ایسے میںمحکمہ موسمیات کےحکام کے مطابق جمعرات سے ہفتے کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی جا رہی […]
لندن (پی این آئی) افغانستان میں پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث چھوڑ کر جانے والے خاندان کا ایک پانچ سالہ افغان لڑکا شیفیلڈ ہوٹل کی نویں منزل کی کھڑکی سے گر کر ہلاک ہوگیا ہے۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق ساؤتھ یارکشائر پولیس نے […]
2007ء میں اپنے ہم نام معروف اورعظیم صحافی سہیل قلندر سے ملاقات کیلئے پشاور پہنچا۔اسلام آباد سے پشاورکے سفر کی واحد وجہ سہیل قلندر سے افغانستان و پاکستان میں طالبان کی کارروائیوں اور امریکی حملوں پر سیر حاصل گفتگو تھی۔سہیل قلندر نے تمام تر دباؤ […]
لاہور (آئی این پی ) شاہی قلعہ میں نصب مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑنے والے ملزم محمد رضوان کی ضمانت منظور کرلی گئی ۔ جمعہ کو ضلع کچہری لاہور میں ملزم محمد رضوان کو پیش کیا گیا۔ ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے ڈیوٹی کے دوران نوجوان کو ٹرین کے نیچے آنے سے بچانے کے اقدام پر پولیس اہلکار کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]
لاہور (پی این آئی) مینارِ پاکستان پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی ٹک ٹاکر عائشہ اکرم بیگ نے تھانےمیں اپنے گھر کا غلط پتہ لکھوایا تھا۔ انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی یک ویڈیو میں ایک ویب چینل کی جانب سے اس بزرگ جوڑے کا […]
جامشورو (آئی این پی ) سیالکوٹ سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی تین بوگیاں جامشوروکوٹری سٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں۔ ڈاون ٹریک بند کر دیا گیا جبکہ کراچی جانے والی ریل گاڑیوں کو روک دیا گیا۔ معجزانہ طور پر حادثے میں […]