لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان ے ساتھ گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر لڑکی عائشہ اکرم سے دست درازی کے معاملے میں گرفتار 104 ملزمان میں سے 5 کو عائشہ اکرم نے شناخت کیا اور ان میں سے […]
سری نگر (پی این آئی) 92 سالہ سینئر کشمیری حریت پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی کو گذشتہ رات سخت سیکورٹی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ان کے عزیزوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز انتقال کر جانے والے سینئر کشمیری […]
کراچی(پی این آئی) کورونا کی پابندیوں کے باعث سندھ حکومت نےمختلف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ ان پابندیوں نے تاجروں کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ اس پر بطور احتجاج کراچی کے تاجروں نے آج سے بھوک ہڑتال کا اعلان […]
اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نےنفرت انگیز پیغامات کو خود بخود بلاک کرنے کے لیے ایک نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے۔مغربی خبررساں ادارےکے مطابق ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ ابتدائی طور پر انگریزی بولنے والے صارفین کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لڑکے اور لڑکی کے ساتھ جنسی تشدد کیس کے مرکزی ملزم عثمان مرزا کے شریک ملزم ریحان حسین کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے دوسرے ملزم فرحان کی […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین رمیز راجہ 13 ستمبر کو عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی متحرک ہو گئے ،رمیز راجہ کی جانب سے مشاورت اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ رمیز راجہ نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں […]
اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) فیڈرل بور ڈ آ ف ریونیو(ایف بی آر) نے وی بوک نظام میں آن لائن ایکسپورٹ سہولتی سکیم کے لئے موڈیول متعارف کر دیا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آن لائن ایکسپورٹ سہولتی سیکم […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت کی اپیل نمٹا تے ہوئے کہا ہے کہ ہم ملک میں صنعتوں کا فروغ چاہتے ہیں۔ ملک میں صنعتیں بڑھیں گی تو روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ […]
لاہور (آئی ا ین پی ) قومی احتساب بیورو (نیب)کے لاہور ڈویژن نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاجات کی انکوائری کی منظوری دے دی۔ڈی جی نیب لاہور میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کی زیر صدارت نیب دفتر […]
اسلام آباد(آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے ہم افغانستان میں پائیدار امن کے خوا ہاں ہیں ، افغانستان میں پائیدارامن خطے کی ترقی اور دنیا کے امن کے لئے ناگزیر ہے،افغانستان سے انخلاء کے حوالے سے وزارت داخلہ میں مرکزی سہولت […]
کراچی ( آن لائن)عالمی مارکیٹ میں1ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1814ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے دن بھی ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ11ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت95ہزار165روپے پر بدستور برقرار ہی ۔#/s# […]