لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے افغانستان میں امریکی فوج کی پسپائی پر پاکستان بھر میں جمعۃ المبارک کو یوم تشکر و دعا منانے کا اعلان کیا ہے۔ ملک کے طول و عرض میں واقع مساجد اور مدارس میں لاکھوں مسلمان جمعہ کو […]
جینوا ( آن لائن ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کی ایک اور قسم کو ‘ویرینٹس آف انٹرسٹ’ میں شامل کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی اس نئی قسم میو (Mu) یا بی 1.621 کو 30 اگست […]
ا سلام آباد(آن لائن )وزارت قومی صحت نے نان ویکسینیٹڈ ملازمین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت قومی صحت نے ملازمین کو ویکسی نیشن کرانے کے لیے آخری وارننگ جاری کر دی ہے۔وزارت صحت کے مراسلے کے مطابق ملازمین […]
کراچی (آن لائن)سندھ حکومت کے تعاون سے شروع کیا گیا گداگروں کی ویکسینیشن کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا،شہر میں گداگروں کی ویکسینیشن کے لیئے مختص کی گئی سنگل ڈوز کین سائنو کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔اس حوالے سے محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ویکسین […]
لاہور/لزبن ( آن لائن ) پاکستانی تارکین وطن کے لیے بین الاقوامی پروازیں ڈیڑھ سال بعد بھی بحال نہ ہو سکی تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک نے اپنے اپنے ممالک میں حفاظتی […]
کراچی (آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم جاری کیاہے جن کی وجہ سے جان لیوا حادثات رونما ہو رہے ہیں۔ ساتھ ہی انکے والدین /گاڑی کے مالکانو ڈرائیور زکے خلاف بھی کارروائی کا حکم دیا ہے […]
لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیولے نے سپیکر چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات، پارلیمانی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپیکر اور امریکی قونصل جنرل […]
اسلام آباد(آن لائن ) وزیر خا رجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں قیام امن کا خواہاں اور جامع سیاسی تصفیے کا حامی ہے ،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی ،افغانستان میں چار دہائیوں کے […]
مظفرآباد (پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حریت کانفرنس کے بزرگ رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر گہرے دکھ و ملال کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی کی وفات کا سن کر دل رنجیدہ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) لاہور میں قائم ایئر لنک کمیونیکیشن جو چینی اسمارٹ فون برانڈز ایٹل، ٹیکنو، ٹی سی ایل اور الکاٹیل اسمبلکرتی ہے ،انیشل پبلک آفرنگ (آئی پی او) سے حجم میں 6 ارب روپیکے اضافے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ گوادر پرو کے […]
لاہور(آئی این پی ) مینار پاکستان پر ہراسانی کا شکار ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ نے 6 ملزمان کو شناخت کرلیا۔ ٹک ٹاکر عائشہ اپنے ساتھی ریمبو کے ساتھ سخت سیکیورٹی میں لاہور کی کیمپ جیل آئی۔ جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں ملزمان کی […]