اسلام آباد (آئی این پی ) بحرین نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا، ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اطلاق 3 ستمبر ہوگا، مسافروں کو ایئرپورٹ پر پی سی آرٹیسٹ دکھانا لازمی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی صورتحال میں بہتری کے پیش نظر […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے نیب کو ملزم سیف الرحمان کی گرفتاری سے روکتے ہوئے عبوری ضمانت میں دو ہفتے کی توسیع کر دی۔ دوران سماعت قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ نیب ملازمین نے احاطہ عدالت […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں وزرائے کرام،مشیران حکومت،چیف سیکرٹری،سیکرٹری صاحبان اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے قرارد اد بھی منظور […]
مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں وزراء حکومت خواجہ فاروق احمد،چوہدری محمد رشید،سردار محمد حسین خان،عبدالماجد خان،چوہدری ارشد حسین،دیوان علی خان چغتائی،اظہر صادق،ظفر اقبال ملک،نثار انصر، […]
ماسکو (پی این آئی) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے روسی فوج اور پولیس افسروں میں دو دو سو ڈالر نقد تقسیم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔مغری میڈیا کے مطابق روس میں پارلیمانی انتخابات سے قبل صدر پوتن نے اپنی سیاسی جماعت ’یونائیٹڈ […]
دوحہ (پی این آئی) بھارت نے واضح کیا ہے کہ دوہا میں مقیم ان کے سفارت کار نے نئے افغان حکمرانوں کے نمائندے سے قطر میں ملاقات کی ہے۔بھارت کی وزارت خارجہ سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’قطر […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں مقیم بھارتی شہری نےافغانستان، کمبوڈیا، انڈیا، انڈونیشیا، میانمار، نیپال، پاکستان، سری لنکا اور تھائی لینڈ تک نوادرات کی اسمگلنگ کا نیٹ ورک بنا رکھاتھا۔آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ کی طرف سےجاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق سبھاش […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نےافغانستان میں 20 سال سے جاری جنگ کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی طویل ترین جنگ کا خاتمہ ہوگیا ہے۔افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد منگل کو قوم سے […]
عمان (پی این آئی) عرب ملکوں میں غیر ملکیوں کو داخلے کی اجازت دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سےسلطنت عمان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لگوانے والوں کو ہی کو ملک میں داخلے کی اجازت دی جائے گی جو لوگ ویکسین یافتہ […]
جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کو مانیٹر کیا جا رہا ہے جس کی سب سے پہلے شناخت جنوری میں لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں ہوئی تھی۔مغربی خبر رساں ادارے […]
کابل (پی این آئی) افغانستان میں برسر اقتدار گروہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کھلاڑی ملک میں کھیلوں کی سرگرمی جاری رکھ سکیں گی یا نہیں اس حوالے سے علما و مشائخ پر مشتمل کمیٹی فیصلہ کرے گی۔ […]