پیپلزپارٹی کی قیادت کو سیاسی انتقام کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی ، جب برسر روزگار سرکاری ملازمین کو برطرف کیا جاتا ہے تو دکھ ہوتا ہے، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد(آئی این پی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کو سیاسی انتقام کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی مگر جب برسر روزگار سرکاری ملازمین کو برطرف کیا جاتا ہے تو دکھ اور تکلیف ہوتی ہے۔ […]

پی ڈی ایم نہ استعفیٰ دے گی نہ لانگ مارچ ہوگا، حافظ حسین احمد

اسلام آباد/کراچی/ کوئٹہ(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نہ استعفیٰ دے گی نہ لانگ مارچ ہوگا، شہباز شریف کا مزاحمت اور مفاہمت سے انکار درحقیقت نواز شریف کے بیانیہ سے انکار […]

شکست خوردہ عناصر ملک کو پیچھے کی جانب دھکیلنے کی کوشش کررہے ہیں، عثمان بزدار

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شکست خوردہ عناصر ملک کو پیچھے کی جانب دھکیلنے کی کوشش کررہے ہیں، یہ عناصر نہیں چاہتے کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو، پاکستان کے عوام نے عام انتخابات […]

پاکستان سے درآمدات بڑھانے کیلئے چین میں وی آر پاکستان نیشنل پویلین کا آغاز

اورمچی (آئی این پی ) کووڈ 19 وبا کے دوران پاکستان میں تیار کردہ مصنوعات دنیا کو دکھا نے کیلئے جاری 2021 آن لائن ( چائنا) یوریشیا کموڈٹی اینڈ ٹریڈ ایکسپو (ی اے سی ٹی ایکسپو 2021) میں ایک “وی آر پاکستان نیشنل پویلین” کا […]

پاکستان کی قیادت کے خواہشمند لوگوں کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کیخواہشمند ہیں جن کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے […]

مرغی کے گوشت میں مزید اضافہ،فی کلو کتنے کی ہو گئ؟ جانئے

لاہور (آئی این پی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت 14 روپے اضافے سے 258 روپے کلو ہو گیا جس کے باعث انڈوں کی قیمت بھی تاریخی بلندیوں پر پہنچ چکی ہیں۔ فارمی انڈے بھی 2 روپے اضافے سے 166 روپے درجن ہوگئے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی صدر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات،گڈ گورننس اور میرٹ کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر میں گڈ گورننس اور میرٹ کے مطابق کام کیا جائے گا۔ عام آدمی کی حالت زار کو بہتر بنایا جائے گا، غربت کے فوری خاتمہ کے لیے بھی کوششیں کی جائیں گی۔ مختلف محکمہ جات کی کارکردگی […]

سکول چوکیدار کے بیٹے کی 4 سال کے بچے سے زیادتی

کراچی (آئی این پی ) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں اسکول چوکیدار کے بیٹے نے 4 سال کے بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعے کا مقدمہ تیموریہ تھانے میں بچے کے […]

نور مقدم کیس، وی آئی پی ملزم ظاہر جعفر کو رعایتیں ملنا شروع،جیل میں امریکی سفارت خانے کے افسر کی بات کرائی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) امریکی سفارت خانے کے حکام نے نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سے اڈیالہ جیل میں ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ،ملزم ظاہر ذاکر کو اڈیالہ جیل کے ہائی سیکیورٹی بیرک میں رکھا گیا ہے ۔ تفصیلات کے […]

ہمیں مجبور نہ کیا جائے،ہمارے کسی کارکن کو پولیس نے پکڑا تو ۔۔۔، ن لیگی لیڈر نے دہمکی لگا دی

لاہور (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ الیکشن کے انتخابی شیڈول پر تحفظات ہیں، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، ہماری تیاری پوری ہے، سیالکوٹ اور آزاد کشمیر میں جو کھیل کھیلا گیا وہ […]

ایوان صدر میں باغ کی دیکھ بحال پر کروڑوں خرچ، صدر کے غیر ملکی دورے میں 61 لاکھ روپے ٹپ دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف ہواہے کہ صدر سیکرٹریٹ کی جانب سے ڈسپنسری کے قیام اور باغوں کی مینٹیننس پر اجازت کی حد سے کروڑوں روپے کے اضافی اخراجات کیے گئے، کمیٹی نے معاملے کی انکوائری کرانے […]

close