کراچی(آئی این پی ) کابل ایئرپورٹ سے غیر یقینی صورتحال میں مسافروں کے ساتھ پی آئی اے طیارہ بحفاظت پاکستان لانے والے کیپٹن مقصود بجارانی کو اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے کیپٹن بجارانی کو ان کی بہادری، پیشہ وارانہ مہارت […]
کراچی (آئی این پی ) پاکستان سے دبئی جانے والوں کے لئے خوشخبری، تمام قسم کے ویزوں پر پاکستان سے دبئی جانے والوں کو مشروط اجازت دے دی گئی۔فلائی دبئی کی جانب سے جاری اشتہار کے مطابق مختصر قیام ، طویل قیام، روزگار، وزٹ، رہائشی […]
کراچی(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے تنقید کرنے پر خاتون صحافی کو لا جواب کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کی اہلیہ خوشبخت سرفراز نے شوہر کی پاستہ بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جس پر ساتھی کھلاڑیوں نے دلچسپ تبصرے […]
لاہور(آئی این پی)کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر یکم ستمبر سے شہر کے تمام شاپنگ مالز میں بغیر ویکسینیشن افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ،نجی ٹی وی کے مطابق کمشنر آفس لاہور میں کورونا وبا کے پیش نظر اہم اجلاس ہوا، جس میں کوویڈ […]
پشاور(آئی این پی)پشاور بی آر ٹی کو پچھلے مالی سال کے دوران ایک ارب 88کروڑ روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا،نجی ٹی وی کے مطابق بی آر ٹی کو دو سالوں میں مجموعی طور پر 4ارب 67کروڑ اور 33لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا […]
اسلام آباد(آئی این پی)فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 47پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر آج سماعت کرے گا، سی پی پی اے کے مطابق جولائی میں مجموعی طور پر 15ارب 21کروڑ یونٹس […]
کراچی(آئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) سے لانگ مارچ سے قبل استعفے دینے کا مطالبہ کر دیا تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے ملک میں فی الفور صاف و شفاف الیکشن کرانے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا،وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ڈیڑھ روپیہ فی لیٹر کمی کی گئی ہے،وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت […]
اسلام آباد( آئی این پی) الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے پولنگ کے اوقات کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولنگ کے اوقات صبح 8بجے سے شام 5بجے تک ہیں ۔منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردوہ اعلامیے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران نے کہا ہے کہ پاکستان کو غذائی پیداوار میں خود کفیل بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے،زرعی شعبے میں جدت لانے کیلئے حکومت ایگریکلچرل ٹرانفارمیشن پلان کے نفاذ کو یقینی بنا رہی ہے، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران سے […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)کی آئی ٹی لیب میں تیار کی گئی دنیا کی پہلی جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی پاک آئیڈینٹٹی ایپ کا افتتاح کیا ۔ اس ایپ کی بدولت پاکستان دنیا میں یہ […]