بزرگ بلوچ رہنما سردار عطا اللہ مینگل انتقال کر گئے

کراچی(آئی این پی)سابق وزیراعلی بلوچستان اور قوم پرست رہنما بزرگ سیاستدان سردار عطا اللہ مینگل انتقال کرگئے،نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعلی بلوچستان، قوم پرست رہنما، بلوچ نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترمینگل کے والد عطااللہ مینگل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،ترجمان بی […]

سید علی گیلانی کا غائبانہ نماز جنازہ پاکستان بھر میں اور آزادکشمیر کے تمام ڈویژنل و ضلعی سطح پر ادا کیا گیا

مظفرآباد (آئی این پی) تحریک آزادی کشمیر کے عظیم راہنماء سید علی گیلانی کا غائبانہ نماز جنازہ پاکستان بھر میں اور آزادکشمیر کے تمام ڈویژنل و ضلعی سطح پر ادا کیا گیا۔حکومت آزادکشمیر نے راہنماء حریت کانفرنس سید علی گیلانی کی وفات پر آزادکشمیر بھر […]

خیبر پختون خوا حکومت کا یلو کیب ٹیکسی گاڑیوں کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی) خیبر پختون خوا حکومت نے یلو کیب ٹیکسی گاڑیوں کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں یلو کیب ٹیکسیوں کے مالکان کو گاڑیوں میں مشینیں اور میٹرز لگانے کے احکامات جاری کر دیے گئے،محکمہ ٹرانسپورٹ […]

وزیر خارجہ شاہ محمود سے آسٹرین ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، دو طرفہ تعلقات ، افغانستان کی موجودہ صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں اجتماعیت کے حامل سیاسی تصفیے کا حامی ہے،ہم تمام افغان گروہوں کو جامع سیاسی تصفیے کیلئے سنجیدہ کاوشیں بروئے کار لانے کی ترغیب دے رہے ہیں، افغانستان میں سکیورٹی […]

مولانا فضل الرحمان سے پریس فریڈم ایکشن کمیٹی کی ملاقات، جے یو آئی سربراہ کی صحافیوں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پریس فریڈم ایکشن کمیٹی کی ملاقات ،ملاقات میں افضل بٹ، صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم، جنرل سیکرٹری انور رضا ، سنئیر صحافی طارق چوہدری، سیکرٹری جنرل پی آر اے آصف بشیر چوہدری، […]

حریت رہنما سید علی گیلانی کو حیدرپورہ میں سپرد خاک کر دیا گیا

سرینگر(آئی این پی ) حریت رہنما سید علی گیلانی کو سپرد خاک کر دیا گیا، سیدعلی گیلانی کی تدفین صبح ساڑھے 4 بجے کی گئی، بھارتی فورسز نے سید علی گیلانی کی تدفین زبردستی حیدرپورہ میں ہی کر دی، حریت رہنما کی تدفین انتہائی سخت […]

مرحوم سید علی شاہ گیلانی کی کوششیں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر اعلی خیبرپختونخوا

پشاور (آئی این پی ) وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی آزادی کے لئے مرحوم کی طویل جدوجہد کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا، مرحوم […]

نوجوانوں سے وعدہ ہے کہ میرٹ اور شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہو گا، عثمان ڈار

اسلام آ باد (آئی این پی ) سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے نوجوان اسد کمال کو قرض حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں سے وعدہ ہے کہ میرٹ اور شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہو گا، اپنے بیان میں انہوںنے […]

اوپن یونیورسٹی:بی اے ایسوسی ایٹ ڈگری،ٹیچر ٹریننگ پروگرامز کے داخلے شروع

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے شروع ہوگئے ہیں ، اس مرحلے میں بی اے جنرل)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(، بی کام)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس( ،2سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن، ڈیڑھ ،اڑھائی اور […]

قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کا سید علی گیلانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

مظفرآباد (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق صدر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر نے حریت کانفرنس کے بزرگ رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاکرتے ہوئے اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں […]

سید علی گیلانی کی رحلت سے ہر کشمیری دکھ اور کرب میں ہے، ان کا مشن جاری رہے گا‘ وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے ممتاز حریت رہنما سید علی گیلانی کے وصال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ عظیم حریت رہنماء سید […]

close