آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود سے سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین خان کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین خان کی تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر راجہ ذوالقرنین خان نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو صدر ریاست کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ […]

20کلو آٹے کا تھیلا مزید 30روپے مہنگا ، پرچون قیمت بڑھ کر 1180روپے ہو گئی

لاہور(آئی این پی)پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کا 20کلو گرام کا تھیلا 30روپے مہنگا کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق آٹے کی قیمت میں مزید اضافے کے بعد 20کلو تھیلے کی پرچون قیمت بڑھ کر 1180روپے ہو گئی ہے،چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی […]

وزیراعظم عمران خان نے24اضلاع میں خصوصی اقدامات کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھر میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بعد وزیراعظم عمران خان نے 24اضلاع میں خصوصی اقدامات کی منظوری دیدی،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی)نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال […]

سپریم کورٹ کے سامنے ایک شخص کی خود کو آگ لگانے کی کوشش،تھانے پہنچا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ کے سامنے ایک شخص نے خود کوآگ لگانے کی کوشش کی تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شخص کو بچالیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سامنے وحید مستوئی نامی شخص نے خود سوزی کی کوشش کی۔ وحید […]

کمسن بچی پر کتا چھوڑنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا

لاہور (آئی این پی) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچی پر کتا چھوڑنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے علاقے اقبال ٹاون میں گزشتہ روز ایک شخص نے 8 سالہ کمسن بچی پر کتا چھوڑدیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی، پولیس نے […]

ورلڈ بینک نے پاکستان کو کامیاب جوان پروگرام کے لیے تعاون فراہم کرنے کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) ورلڈ بینک نے پاکستان کو کامیاب جوان پروگرام کے لیے تعاون فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے، اس حوالے سے جلد کوئی موثر حکمت عملی تیار کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کنٹری ہیڈ کی سربراہ نے […]

فواد چودھری نے راز فاش کر دیا اشرف غنی نے عمران خان کی تجویز نہیں مانی ،وہ تجویز کیا تھی؟

اسلام آبا(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر پاکستان کی تجویز کو پہلے بھی نہیں سنا گیا، عمران خان نے اشرف غنی کو الیکشن نہ کروانے کی تجویز دی تھی، لیکن اشرف غنی نے وزیراعظم […]

قومی وعوامی مفاد کے تحفظ کا پُر زوردعوی سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

وزیراعظم عمران خان کے مقابلے میں شاید کسی اورلیڈ ر نے کیا ہو۔ بیانات کا جائزہ لیں تو ہمیشہ گمان ہوتا ہے کہ اب عوامی مفاد کے منافی کوئی بھی قدم ااُٹھانے کی جرات نہیں کرسکے گا۔ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والے جلد […]

اب کوئی علی گیلانی نہ ہوگا سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

مزاحمت، جدوجہد اور کشمکش کا استعارہ بابائے آزادی سیّد علی گیلانی بھی اس جہاں فانی سے کوچ کرگئے۔ وہ ایک عہد ساز شخصیت تھے۔ نوے کی دہائی میں کشمیر میں شروع ہونے والی آزادی کی تحریک میں علی گیلانی نے رفتہ رفتہ ایسا رنگ جمایا […]

افغانستان کا فضائی رابطہ آج سے بحال، کس اسلامی ملک نے اہم کردار ادا کیا؟

کابل (پی این آئی) افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلاء کے بعد 31 اگست سے بند افغانستان کا فضائی آپریشن آج بروز جمعہ بحال ہونے کی توقع ہے۔ گذشتہ دو روزسے قطر ایئر فورس کا طیارہ اور ٹیکنیکل ٹیم کابل میں موجود ہے جبکہ […]

جہانگیر ترین نے ایسے کام کیے جس سے پارٹی اور ملک دونوں کو نقصان ہوا، چوہدری پرویز الہٰی جہانگیر ترین کے خلاف میدان میں نکل آئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی اسمبلی کے سپیکر اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے ایسے ایسے کام کیے جس سے […]

close