اہم ملک نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کر دیں

منیلا(آئی این پی) فلپائن کی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث عائد کی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کی ہے اور 10ملکوں کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتہ کو فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹے نے پاکستان اور […]

منی لانڈرنگ کیس ، شہباز شریف اور حمزہ کو عدالت نے بڑا ریلیف دے دیا

لاہور(آئی این پی)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 25 ستمبر تک توسیع کر دی۔ عدالت نے ایف آئی اے کو جلد از جلد تفتیش مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے جج نے ایف آئی […]

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

ر اولپنڈی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار […]

نئی افغان حکومت نے امریکی فوجی گاڑیاں ایران کے حوالے کر دیں

کابل (پی این آئی)  امریکی حکومت نے دعویٰ کیا کہ نئی افغان حکومت نے امریکی فوجی گاڑیاں ایران کے حوالے کی ہیں۔عرب میڈیاکے مطابق طالبان کی جانب سے ایرانی حکام کو امریکی فوجی گاڑیوں کے ساتھ تہران کی جانب جاتے ہوئے ویڈیو بنائی گئی ہے۔ایک امریکی […]

وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے امریکہ کا رگڑا نکال دیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسانی حقوق کی وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امریکہ تسلیم کرے کہ اسے افغانستان میں شکست ہوئی ہے۔ اب طالبان کو وقت دینا چاہیے۔ اگر دنیا کے بڑے ممالک اور ادارے ایک فاتح قوت کے خلاف […]

امریکہ نے افغان عوام کے لیے مالی امداد کی فراہمی کو یقینی قرار دے دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے افغان عوام کو مالی امداد فراہم کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔امریکی کانگریس ممکنہ طور پر اقوام متحدہ اور افغانستان کے لیے انسانی امداد فراہم کرنے والی دیگر ایجنسیوں کو مالی اعانت فراہم کرے گی لیکن عملی طور پر […]

برطانیہ اور یورپی یونین نے افغانستان کی نئی حکومت کے حوالے سے اہم فیصلے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) برطانیہ اور یورپی یونین نے افغانستان میں نئی حکومت کے مستقبل کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سےبرطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومنیک راب نے کہا ہے کہ برطانیہ اصولی طور پر‘ طالبان کی حکومت کو تسلیم […]

مسلم لیگ(ن)میں بیانیے کی جنگ نہیں بلکہ سیاسی وراثت کا مسئلہ ہے، پرویز الٰہی

لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی کے سپیکرچوہدری پرویز الہی نے تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے نام کا کوئی گروپ وجود ہی نہیں رکھتا،جہانگیر ترین نے ڈپٹی وزیراعظم کا سٹیٹس انجوائے کیا اور ایسے ایسے کام […]

مدت بھی پوری کریں گے اور آئندہ الیکشن بھی جیتیں گے، عثمان بزدار

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی سازشیں ناکام ثابت ہوئیں اور تحریک انصاف کی حکومت نہ صرف مدت پوری کرے گی بلکہ آئندہ الیکشن بھی جیتے گی، جمعہ کو اپنے ایک بیان میںوزیراعلیٰ پنجاب نے […]

این سی او سی کا خیبرپختونخوا، پنجاب کے مخصوص اضلاع میں اضافی بندشوں کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی)نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے رجحان کے پیش نظر پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف اضلاع میں 4ستمبر سے 12ستمبر تک تعلیمی شعبے کی بندش سمیت اضافی پابندیاں عائد کرنے […]

دل کے مریضوں کو ایکسپائر اسٹنٹ ڈالنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

لاہور (آئی این پی)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی)لاہور میں دل کے مریضوں کو زائد المیعاد اسٹنٹ لگانے کے خلاف ایک شہری نے عدالت سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی سی لاہور میں دل کے مریضوں کو ایکسپائر اسٹنٹ […]

close