افغانستان میں معاشی استحکام کیلئے عالمی برادری کوکرداراداکرناہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں معاشی استحکام کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہو گا،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، دونوں رہنمائوں کے درمیان افغانستان کی […]

مقبوضہ کشمیر،پولیس نے سید علی گیلانی کے لواحقین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

سری نگر (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف آزادی کے نعرے لگانا حریت رہنما کے اہلخانہ کا جرم بن گیا،مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے لواحقین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،سید علی گیلانی کے اہلخانہ نے آزادی […]

نور مقدم کیس، ظاہرجعفر کے والد نے ضمانت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (آئی این پی) نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کردی،اسلام آباد ہائیکورٹ میں ملزم ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی ہے اور جسٹس عامر فاروق […]

سلیکٹڈ وزیراعظم نے 20ہزار خاندانوں سے روٹی کپڑا مکان چھینا، پیپلز پارٹی کا منشور ہی ملک کو بحران سے نکال سکتا ہے، چیئر مین پیپلز پارٹی

ملتان(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ آنیوالا وقت پیپلز پارٹی کا ہوگا عوام خوشحال ہوگی، ملک کو بحران سے ہمارا منشور نکال سکتا ہے، انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کے روز جنوبی پنجابکے مختلف علاقوں میں […]

وسیم اختر کا سندھ کے شہری علاقوں میں بھی سیکرٹریٹ قائم کرنے کا مطالبہ

کراچی (آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے پنجاب حکومت کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ قائم کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے سندھ کے شہری علاقوں میں بھی سیکرٹریٹ قائم کرنے کا مطالبہکیا ہے، انہوں نے کہا کہ کراچی سیکرٹریٹ قوم پرستوں کا […]

جہانگیر ترین گروپ کی پیپلزپارٹی سے رابطوں کی تردید

لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ نے پیپلزپارٹی سے رابطوں کی تردید کردی،ترجمان جہانگیرترین گروپ کے مطابق پیپلزپارٹی سے رابطوں کی خبروں میں صداقت نہیں،ان کا کہنا تھاکہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور تحریک انصاف کا حصہ ہیں، پیپلز پارٹی […]

ایف بی آر نے سوشل میڈیا پر پی او ایس انٹیگریشن سے متعلق غلط معلومات پھیلائے جانے پر وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر سے منسلک شدہ بڑے ریٹیلرز کی طرف سے جاری کردہ رسید پر مجوزہ 1 روپیہ فی انوائس سروس چارج سے متعلق سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پرزور وضاحت جاری کی […]

کابل سے فوجی انخلاء کے بعد امریکہ نے پاکستان سے کیا فرمائش کی تھی؟ انکشاف سامنے آ گیا

واشنگٹن (پی این آئی) ایک غیر ملکی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق مسلح گروہ کے کابل پر کنٹرول کے بعد جو بائیڈن انتظامیہ پاکستان پر دباؤ ڈال رہی تھی کہ وہ داعش اور القاعدہ کے خلاف جنگ میں تعاون کرے جبکہ پاکستانی […]

علی گیلانی کے انتقال سے کشمیری عظیم رہنما سے مرحوم ہو گئے ہیں لیکن انکی جلائی ہوئی شمع ہمیشہ روشن رہے گی، چوہدری لطیف اکبر کا آزاد کشمیر اسمبلی میں خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق صدراپوزیشن لیڈر ازاد کشمیراسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے،سید علی گیلانی پاکستان کی مضبوط آواز تحریک آزاد ی کشمیر کے عظیم مجاہد تھے انکی وفات سے تحریک آزادی کا ایک […]

کورونا کے خلاف دنیا کی پہلی ڈی این اے ویکسین لگانے کی منظوری

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں کورونا سے بچا ئوکے لیے دنیا کی پہلی ڈی این اے ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منظورکی گئی ویکسین زائیکو و ڈی( ZyCov-D) کو مسلز کے بجائے جلد میں بغیر […]

ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے کے منتظر افراد کے لیے اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے اہل افراد سے کہاگیا ہے کہ وہ ہفتے کے ساتوں دن میسج کا انتظار کیئے بغیر کسی بھی ویکسین سینٹر سے اپنی دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں ۔ ہفتہ کو ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے […]

close