کابل (پی این آئی) افغانستان میں حکومت کرنے والے نئے گروہ نے وزارت امور خواتین کو بند کر دیا ہے اور اس کو سخت مذہبی اقدامات لاگو کرنے والے شعبے میں تبدیل کر دیا ہے۔ اخبار عرب نیوز کے مطابق خواتین اور لڑکیوں کے بارے […]
دوشنبے (آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین دہشت گرد گروپ اب بھی افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کررہے ہیں، افغانستان کی صورتحال پوری دنیا کی توجہ کامرکز ہے ، افغانستان کا مسئلہ ہم سب کو ملکر حل کرنا ہوگا، افغانستان میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کی منسوخی سیکیورٹی کی ناکامی نہیں اس لئے استعفیٰ نہیں دونگا۔ جمعہ کو وزارت داخلہ میں پریس کانفرنس کے دوران جب ایک صحافی نے ان سے سوال کیا […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پارٹی رہنما میاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔پارٹی قائد محمد نوازشریف کی ہدایت پر جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کیاگیا۔ جاوید لطیف کو جاری کردہ شوکاز نوٹس میں کہا […]
کراچی(آئی این پی) فی تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے کی کمی واقع ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی سے 1761ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور فی دس […]
کراچی(آئی این پی) محکمہ تعلیم نے فیس ادا نہ کرنے پر بچے کے والد پر تشدد کرنے والے اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی۔نجی اسکول میں بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اور والدین پر تشدد کے حوالے سے تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ محکمہ تعلیم […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو واپس لینے(آج)ہفتہ کو چارٹرڈ طیارہ آ رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں وسیم خان نے بھی نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ہونے پر حکومت کو طنز کا نشانہ بنادیا۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام میں انہوں نے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)سی ڈی اے مزدور یونین ریفرنڈم میں چوہدری ییاسین گروپ نے میدان مار لیا، تفصیل کے مطابق جمعہ کو کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)مزدور یونین کا ریفرنڈم ہوا ، چوہدری یسین گروپ 6ہزار 426ووٹ لیکر جیت گیا،پاشا گروپ 3ہزار 823ووٹ لیکر […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی بلوں میں 5سے 35فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس عائد ہو گا،تفصیلات کے مطابق پروفیشنل شعبوں سے وابستہ نان فائلرز کے بجلی بلوں میں ایڈیشنل ٹیکس لاگو ہو گا، ماہانہ 10ہزار روپے تک کے بجلی بل میں 5فیصد […]
کراچی(آئی این پی)قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مشرق وسطی کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع ہو گیا، جمعہ کوپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز پی کے9501کراچی سے دمشق کیلئے روانہ ہو گئی،پرواز میں وفاقی وزیرغلام سرور، سی ای او پی آئی اے اور شامی سفیر بھی […]