وزیر داخلہ شیخ رشید کا دورہ سیاچن، گیاری فرنٹ لائن کا دورہ، یاد گار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی

سیاچن(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا دورہ سیاچن، گیاری فرنٹ لائن کا دورہ ، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے گیاری میں یاد گار شہدا پر حاضری دی ، یاد گار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی ،برفانی تودہ حادثے میں شہید […]

ایک ہفتے کے دوران 22اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، بجلی کی قیمت بھی 43پیسے فی یونٹ بڑھ گئی،ادارہ شماریات

اسلام آباد(آئی این پی)ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا،ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 10اشیا سستی ہوئیں اور 19کے نرخوں […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا،تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی بلوں میں 5سے 35فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس […]

برطانیہ نے پاکستان کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا، برطانوی ہائی کمشنر کی تصدیق

اسلام آباد(آئی این پی)برطانیہ نے پانچ ماہ بعد پاکستان کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا،پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے،انہوں نے کہا کہ مجھے اندازہ ہے […]

وزیر خارجہ کا برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کی اطلاع پر اظہارمسرت ،اچھی خبر قراردے دیا

دوشنبے(آئی این پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کی اطلاع پر خوشی کااظہارکرتے ہوئے اسے اچھی خبر قراردے دیااور کہاکہ وہ برطانوی حکومت کے ممنون ہیں کہ اس نے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرتے […]

پاکستانی مختصر فلم “ان ماسکنگ” نے ترکی فلمی میلے میں بہترین غیر ملکی شارٹ فلم کا ایوارڈ جیت لیا

استنبول (پی این آئی) ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے بین الاقوامی فلمی میلے استنبول فلم ایوارڈز میں جہاں دوسرے ممالک نے فلمی میلے میں اپنی اپنی فلمیں بھیجیں ،وہیں پاکستان کے رائٹر و ڈائریکٹر خالد حسن خان کی کورونا ویکسین پر بنائی ہوئی […]

مسئلہ کشمیر اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، وکلاء نمائندوں سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمو د چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، وکلاء کمیونٹی تحریک آزاد ی کشمیر میں میں اپنا حصہ ڈالے اور دنیا بھر کی بار ایسوسی […]

بچوں کے لیے کورونا کے خطرات پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئے،وجہ سامنےآ گئی

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وباءکے حوالے سے امریکا میں ہونے والی ایک تازہ تحقیق میں کہا گیا کہ بچوں میں کووڈ کیسوںکی شرح میں اضافے کے بعد خدشات بڑھ گئے ہیں اور یہ بھی حقیقت ہے کہ بچوں کی اکثریت کی ویکسی نیشن نہیں […]

پولیو وائرس خاتمے کی جانب گامزن، کتنے عرصے سے نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کےمعاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ گذشتہ سات ماہ سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ 20 ستمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے […]

ویکسین نہ لگوانے والے 3 ہزار ہیلتھ ورکرز کو معطل کر دیا گیا

پیرس (پی این آئی) یورپی ملک فرانس میںکورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہسپتالوں، کیئر ہومز اور ہیلتھ سینٹرز کے 3 ہزار ملازمین کو معطل کردیا گیا ہے۔ فرانسیسی حکومت نے ان ہیلتھ ورکرز کو ملک میں لازمی کووڈ 19ویکسین کے حوالے احکامات کی تعمیل میں […]

راولپنڈی میں پٹواریوں کا شدید احتجاج اورہڑتال

کلرسیداں (پی این آئی) راولپنڈی میں پٹواریوں نے زبردست احتجاج شروع کر دیا ہےجس نے شدت اختیارکر لی ہے۔راولپنڈی کے نائب تحصیلدار ملک جاوید اقبال کو تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف ضلع راولپنڈی کے پٹواریوں کی ہڑتال ہفتہ بھر جاری رہی۔راولپنڈی ڈویژن اور […]

close