کورونا وبا کے باعث ہیلتھ ایمرجنسی میں مزید 3ماہ کی توسیع کر دی گئی

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں کورونا کے حوالے سے ہیلتھ ایمرجنسی میں مزید 3ماہ کی توسیع کر دی،محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری صحت نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز اور 2ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر ہیلتھ ایمرجنسی […]

ٹک ٹاک نے پاکستان میں نئے منصوبے شروع کرنے اور سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی جانب سے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارے لیے اہم مارکیٹ ہے جب کہ ٹک ٹاک تک رسائی بحال ہوتے ہی نئے منصوبے اور سرمایہ کاری لائیں گے،ہفتہ کو […]

حکومت کا کامیاب پاکستان پروگرام رواں ماہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت کا رواں ماہ ستمبر میں کامیاب پاکستان پروگرام شروع کرنے کا اعلان ، وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہکے مطابقتمام فریقین کی مشاورت سے پروگرام کے مختلف پہلوئوں کو حتمی شکل بھی دے دی گئی ہے،پروگرام کے تحت […]

پاکستان میں کورونا کیسوں میں نمایاں کمی،

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عالمی وبا ءکورونا کےپھیلاؤ کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔ کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد انتقال کر گئے جب کہ 2512 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے […]

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی

جدہ (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات سعودی مملکت کی منڈی پربھی مرتب ہوئے، سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔سعودی میڈیاکے مطابق گزشتہ جمعہ کے […]

فرانس، امریکہ، آسٹریلیا کے درمیان آبدوز تنازعہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا

واشنگٹن (پی این آئی) فرانس، امریکہ اورآسٹریلیاتنازعہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا ہے۔اس حوالے سے امر یکہ نے کہاہے کہ فرانس سے آبدوز تنازع پر بات چیت آئندہ ہفتے جنرل اسمبلی میں متوقع ہے۔واشنگٹن سے جاری کیے جانے والےایک بیان میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ […]

سینئر صحافی و تجزیہ کار رضوان رضی کے والد محترم انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی، تجزیہ کار اور وی لاگر رضوان رضی کے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ عصر کی نماز کے بعد دربار بابا فرید الدین گنج شکر پاک پتن شریف کی […]

بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، منی ایکسچینج کمپنیوں کے ذریعے بھیجی گئیں فارن کرنسی رقوم پر ٹیکس ختم کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قانونی طریقے سے منی ٹرانسفر یا ایکسچینج کمپنیوں کے ذریعے بیرون ملک سے بھیجی گئی رقوم پر بھی ٹیکس ختم کر دیا ہے۔ اس سے قبل بینکوں کے ذریعے آنے والی رقوم پر ٹیکس عائد […]

خواتین کے بینک اکاؤنٹ کھولنے کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں خواتین کو بینک اکاونٹ کھولنے کی راہ میں حائل مشکلات کو ختم کرنے کے لیے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ انہیں وہ اضافی سہولیات دی جائیں گی جو مردوں کو حاصل نہیں ہیں۔ اس […]

آبدوز تنازعہ، فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلانے کا اعلان کر دیا

پیرس (پی این آئی) فرانس نے آبدوز معاہدے کی منسوخی کے آسٹریلوی اعلان پر کارروائی کرتے ہوئے امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سفیر واپس بلانے کے غیر معمولی اقدام سے […]

برطانوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی خطرے میں، فیصلہ آئندہ 48 گھنٹے میں ہو گا

لندن (پی این آئی) برطانیہ کے انگلش کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے اچانک دورہ پاکستان کی منسوخی کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کے دورے سے متعلق بیان جاری کر دیا ہے۔ جس سے انگلینڈ کی ٹیم کا پاکستان کا دورہ خطرے میں پڑتا نظر […]

close