لاہور (آن لائن )چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے پیغام دیا ہے کہ جو کچھ ہوا ٹھیک نہیں تھا، کرکٹ شائقین اور اور ان کا درد ایک جیسا ہے،کھلاڑی پرفارمنس دے کر غم وغصہ نکالیں۔ نیوزی لینڈ ٹیم کے انکار […]
لاہور (آئی این پی )انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے وفاقی حکومت نے سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کو یکطرفہ طور پر سکیورٹی وجہ بنا کر منسوخ کر دیا […]
لاہور (آئی این پی)لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کے ساتھ ڈینگی بھی سر اٹھانے لگا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں ڈینگی کے 34کنفرم کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے اعدادو شمار کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے […]
پیرس /کراچی (آئی این پی )نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے اچانک دورہ پاکستان سے دستبرداری کے بعد پاکستان کرکٹ کی دنیا میں تنہائی کے ایک اور دور میں جانے کے خوف سے نبرد آزما ہے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق پاکستان 2009 میں لاہور […]
کراچی /اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سید خورشید احمد شاہ کی نیب مقدمات میں دو سالوں سے جاری اسیری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئرپارلیمینٹرین کو جھوٹے کیس میں جیل میں رکھنا […]
اسلام آباد ( آن لائن ) جی 20 میں شامل ملک ارجنٹینا نے پاکستان سے بڑی تعداد میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جو پاکستان کی دفاعی صنعت کیلئے سب سے بڑی کامیابی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا […]
چمن (آن لائن )ڈپٹی کمشنر جمعہ داد خان منوخیل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر محمد عارف کاکڑ تحصیلدارعبدالرزاق میانی کی اوگرا کی مقرر کردہ نرخ سے زائد قیمتوں پر تیل اور پیٹرول فروخت کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی متعدد پیٹرول پمپس کو سیل […]
اسلام آباد (آن لائن ) غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین ہوشیار خبردار ، وفاقی حکومت نے غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کردیا ہے ، ایف بی آر نے صنعتی و کمرشل صارفین پر […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہزاد اکبر نے خود کیکورونا میں مبتلاہونے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایاکہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے اور میں نے […]
کراچی (آئی این پی )کراچی میں سابق سرکاری افسر نے چلتی گاڑی میں ڈرائیور پر گولیاں برسادیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے گلبرگ میں ایف بی آر کے ریٹائرڈ افسر نے تلخ کلامی پر چلتی گاڑی میں ڈرائیور کی کمر پر گولیاں […]
پشاور(آئی این پی)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے سیکورٹی بہانہ بنا کر دورہ پاکستان منسوخ کردیا لیکن غیرملکی بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا،امریکی خواتین بائیکرز نے ثابت کردیا کہ پاکستان محفوظ ملک ہے ، پاکستانی اور غیر ملکی بائیکرز کی ویڈیو […]