کرس گیل کے بعد جنوبی افریقی رائیلی روسو نے بھی پاکستان آنے کا اعلان

کیپ ٹائون (آئی این پی)ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کے بعد جنوبی افریقی رائیلی روسو نے بھی پاکستان آنے کا اعلان کر دیا، ان اعلانات کے بعد معاملہ ٹاپ ٹرینڈ ہو گیا، سابق کپتان محمد حفیظ سمیت کرکٹ دیوانے سپر اسٹارز کے جذبے کا خیر […]

پی سی بی کا نیوزی لینڈ کرکٹ کے خلاف سخت موقف اختیار کرنے کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ کے خلاف سخت مقف اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائعکے مطابقپاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے اجلاس سے قبل لابنگ کریگا، دنیا کے بااثر کھلاڑیوں اور کمنٹیٹرز سے رابطے، مقف میں حمایت مانگی […]

ہم اپنی ہوم کرکٹ پاکستان میں ہی کھیلیں گے، پی سی بی کا دوٹوک اعلان

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے واضح کیا ہے کہ ہم اپنی ہوم کرکٹ پاکستان میں ہی کھیلیں گے، نیوزی لینڈ کا اچانک اور یکطرفہ فیصلہ کرنا بہت خطرناک ہے،ہمارے لیے مالی نقصان سے زیادہ ساکھ زیادہ اہمیت رکھتی […]

مودی کی امریکا آمد پر کشمیریوں کا احتجاج کا اعلان

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے بھارتی وزیراعظم کی امریکا آمد کے موقع پر احتجاج کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا کہ مسئلہ کشمیر نازک موڑ میں داخل ہوگیا ہے،کسی قوم کو زیادہ […]

کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)سندھ میں کورونا وائرس ویکسینیشن نہ کرانے والوں اور احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سندھ بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو احکامات پر عمل درآمد کرانے کے احکامات جاری کر دی گئے، محکمہ داخلہ […]

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں

فیصل آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے الزام عائد کیا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، اپوزیشن کے اعتراضات میں کوئی جان نہیں ، اگر دھاندلی کا نظام بند ہو گیا […]

آزاد کشمیر کے عوام تحریک انصاف کا ڈٹ کرساتھ دیں جو ان کے جذبات احساسات و ضروریات سے بخوبی آگاہ ہے۔ سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزادکشمیر کے صدر اور سینئر وزیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ عمران خان نے حکم دیا ہے کہ حکومت آزادکشمیر بدعنوان عناصر کا بلاامتیاز احتساب کرے اور عام شہریوں کو معاشی ریلیف فراہم کرے۔ اس […]

تحریک انصاف عوام کے دلوں پر حکمرانی کرتی ہے، عثمان بزدار نے اعلان کر دیا

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مخالف جماعت کو آئندہ الیکشن میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، تحریک انصاف عوام کے دلوں پر حکمرانی کرتی ہے، جنوبی پنجاب سے کیے گئے وعدے پورے کررہے ہیں، […]

عثمان بزدار کا کارنامہ، کان کنوں کے بچوں کیلئے اسکالر شپ میں 300 فیصد تک اضافہ

لاہور(آئی این پی ) صوبہ پنجاب میں کان کنوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے معائنہ سسٹم کی ڈیجیٹلائزیشن کردی گئی۔ کان کنی کے دوران ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے سرگودھا پل 111 پر ریسکیو اسکواڈ قائم کردیا گیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار […]

مظفر گڑھ پولیس نے ٹارگٹ کلرز پر ہاتھ ڈال دیا

مظفر گڑھ (آئی این پی ) مظفر گڑھ میں پولیس نے ٹارگٹ کلر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے تھانہ سٹی علی پور کی حدود اقبال چوک سے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا ہے۔ […]

close