سعودی حکومت کا 600پاکستانی طالب علموں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

ریاض(آئی این پی) سعودی حکومت نے پاکستان کے طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے 600پاکستانی طالب علموں کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کیا ہے، ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی لیول پر مکمل اسکالرشپ دی جائے گی،پاکستانی […]

نواز شریف کی کورونا ویکسین کی جعلی انٹری

لاہور (آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب نے نواز شریف کی کورونا ویکسین کا غلط اندراج کے واقعے کی تحقیقات کے لئے 3رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے نواز شریف کی کورونا ویکسین کا غلط اندراج کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری […]

سی پیک پاکستان اوراس خطہ کی خوشحالی کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے،وزیراعظم آزادجموں وکشمیر

مظفرآباد(آئی این پی)وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اوراس خطہ کی خوشحالی کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے، سی پیک پراجیکٹس کی تکمیل سے یہاں تعمیر وترقی کا انقلاب آئیگا اور امن و ہم آہنگی کو فروغ ملے […]

پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک سابق را ایجنٹ نے ہی بے نقاب کر دیا

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کا پاکستان میں نیٹ ورک اس کے سابق ایجنٹ نے ہی بے نقاب کر دیا،پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوسی نیٹ ورک اس مرتبہ خود ایک بھارتی ٹی وی چینل نے بے نقاب […]

پی آئی اے کے پریمیئر سروس فلائیٹ آپریشنز سے3ارب 19کروڑ روپے کا نقصان

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ پی آئی اے کی جانب سے بزنس کلاس کے مسافروں کے لئے آئی پیڈز کرائے پر لینے سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا جبکہ پریمیئر سروس فلائیٹ آپریشنز شروع کرنے […]

پاکستان اور سعودی عرب مذہب، تاریخ اور اخوت کے لازوال رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا آپس میں دل کا رشتہ ہے، دونوں ممالک مذہب، تاریخ اور اخوت کے لازوال رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، سعودی عرب کے ساتھ ہمارے تعلقات پاکستان […]

اپوزیشن نے ای ووٹنگ مشین کا جائزہ لینے کی بجائے مخالفت برائے مخالفت شروع کر دی، شبلی فراز

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ موجودہ نظام میں الیکشن شفاف و منصفانہ نہیں ہو سکتے، ہم نے اپوزیشن کو بھی ووٹنگ مشین کیلئے دعوت دی ہے، بدقسمتی سے اپوزیشن نے ووٹنگ مشین […]

بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف نیوٹرل مقام پر کھیلنے پر رضامند

لاہور (آئی این پی ) بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے نیوٹرل مقام پر کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان سے نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔ چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل […]

ناردرن نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے افتتاحی میچ میں بلوچستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی(آئی این پی)شاداب خان کی زیرقیادت ناردرن نے نیشنل ٹی ٹونٹی کا فاتحانہ آغاز کیا اورافتتاحی میچ میں بلوچستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ناردرن نے 140 رنز کا ہدف 18 گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔اوپنر حیدر علی نے […]

پنجاب کی سینئر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، کئی سیکرٹری و اعلیٰ افسران تبدیل کر دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی سینئر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔۔۔ 1۔ سیکرٹری (سروسز) محکمہ سروسز صائمہ […]

وزیراعظم کی شاہ سلمان بن عبدالعزیزاورولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کوسعودی عرب کے قومی دن پرمبارکباد

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے شاہ سلمان اورمحمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہے گا۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے شاہ […]

close