کم قیمت رہائش کی فراہمی اولین ترجیح،اب غریب آدمی اپنے گھر کا مالک بن سکے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ غریب آدمی کرائے کے بجائے گھر کی اقساط دیکر اپنے گھر کا مالک بن سکے گا،تفصیلات کے مطابق جمعہ کووزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی انور علی حیدر نے ملاقات کی ، […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے طبی امداد کی فراہمی

اسلام آباد(آئی این پی)کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر ی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے طبی امداد اور آلات جن میں 18 آکسیجن پلانٹس اور 360بیڈ سائیڈ آکسیجن کنسینٹر شامل ہیں وزارت صحت کے حکام کے حوالے کر دئیے گئے ، […]

حلیم عادل شیخ اور ایم پی اے دعا بھٹو کے گھر بیٹے کی ولادت

کراچی(آئی این پی)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما حلیم عادل شیخ اور ایم پی اے دعا بھٹو کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے،بیٹے کی ولادت پرحلیم عادل شیخ نے اپنی پارٹی کی ایم پی اے دعا بھٹو سے […]

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

کراچی(آئی این پی)وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ آئی بی اے ٹیچرز بھرتی ٹیسٹ میں ساڑھے46ہزار سیٹوں کا اعلان کیا بغیرٹیسٹ اور گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، جمعہ کومٹیاری میں درگاہ شاہ لطیف بھٹائی پر میڈیا سے […]

پہلے ہم بڑی طاقتوں کے سامنے جھکتے تھے، اب ایسا نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامی ریاست کا مطلب کسی کے سامنے جھکنا نہیں ہوتا، ہم خوددارقوم بنیں گے، پہلے ہم بڑی طاقتوں کے سامنے جھکتے تھے اب ایسا نہیں ہو گا۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے اسلام آباد میں […]

9 اکتوبر کو اپوززیشن اور حکومتی ٹیم کا کرکٹ ٹاکرا، فیاض الحسن چوہان اور علی حیدر گیلانی کی مشترکہ پریس کانفرنس

لاہور(آئی این پی ) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 9 اکتوبر کو حکومت اور اپوزیشن میں کرکٹ ٹاکرا ہوگا، اپوزیشن کو ہر میدان میں شکست دیں گے۔ فیاض الحسن چوہان نے گورنر ہاوس میں پیپلزپارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی […]

ٹرک کی کوکنگ آئل سے بھرے ٹینکر کو ٹکر، کوکنگ آئل جمع کرنے کیلئے بھگدڑ مچ گئی

پنوعاقل (آئی این پی ) قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرک کی کوکنگ آئل ٹینکر کو ٹکر، حادثے کے باعث ٹینکر سے کوکنگ آئل بہنے لگا۔ کوکنگ آئل جمع کرنے کیلئے شہریوں کی دھکم پیل ہوئی اور بھگدڑمچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنوعاقل بائجی تھانے […]

سیف الرحمان کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ نیب نے دستاویزات جاری کر دیں

اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی احتساب بیورو ( نیب) کی جانب سے سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ کرنے والی کمپنی بی فور یو کے مالک کی گرفتاری کی وجوہات سے متعلق دستاویز جاری کردی گئی ہیں۔ نیب کی جانب سے فراڈ […]

چیئرمین نیب جاوید اقبال کی مدت میں توسیع پر وزیر قانون نے پوزیشن واضح کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان، چیئرمین نیب کیلئے ایک نہیں بلکہ مختلف ناموں پرغور کریں گے۔چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا چیئرمین نیب […]

کھوئی رٹہ شہر و بائی پاس روڈ پر کئی سال سے پڑے گہرے گڑھے پاک فوج کے جوانوں نے بھر دیئے‘ عوام خوش

سیری(آئی این پی)کھوئی رٹہ شہر و بائی پاس روڈ پر سالوں سے پڑے گہرے گڑھے محکمہ شاہرات،انتظامیہ،سابقہ حکومت کو نظر نہ آئے پاک فوج کے جوانوں نے گزشتہ روز سڑک پر گہرے گڑھوں میں کنکریٹ بھر دی عوام علاقہ تاجروں نے پاک فوج کے جوانوں […]

وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی نے سائلین کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت کر دی

مظفرآباد (آئی این پی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے سائلین اور شکایت کنندگان کی درخواستوں پر بر وقت اور فوری کارروائی کی ہدایت کر دی ۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے سرکلر کے مطابق درخواست دہندگان اور شکایت کنندگان کے مسائل […]

close