اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ میں انتخابی اصلاحات کو غیر موثر سمجھتی ہوں ،جب تک اس سوراخ کو بند نہیں کیا جائے جہاں سے دھاندلی اپنا راستہ بناتی ہے ، جب تک عوامی فیصلوں […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔دوران سماعت وکیل شاہ خاور نے کہا کہ صدارتی آرڈیننس کے تحت نور […]
کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردی ہے اور کہا نیا اسپیل 3 روز تک بارشیں برسائے گا۔محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کے حوالے سے خبردار کیا ہے کہ شام کے وقت مون سون […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں عوام کی سہولت کےلیے دو نئے اسپتالوں کی تعمیر کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے عوام کو ایک اور بڑا تحفہ دینے کی تیاری کی جارہی ہے، وفاقی حکومت نے دارالحکومت اسلام آبا […]
اسلام آباد (پی این آئی) برطانیہ میں فراڈ کرکے آنے والے ملزمان کی50ارب کی جائیداد منجمد کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے، احتساب عدالت کے جج نے نیب کی جانب سے منجمد کیے گئے اثاثوں کی توثیق کردی۔احتساب عدالت کے جج نے ملزمان نثار […]
نیویارک (پی این آئی) نیویارک کے سدرن ڈسٹرکٹ کورٹ نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو سمن جاری کر دیا ، سکھوں کی تنظیم نے17ستمبر کو نیویارک کی عدالت میں کیس دائر کیا تھا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کودورہ امریکاکےحوالے سے بڑا دھچکا لگا، نیویارک کےسدرن ڈسٹرکٹ کورٹ […]
کراچی (پی این آئی)امریکی کرنسی کے قیمت میں اتنی کمی کہ یقین کرنا مشکل ، ایک ڈالر کتنے کا رہ گیا َ؟جانیں تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں 58 افراد جاں بحق اور 2300 سے زائد کیسز سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اسلم گڑا کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ تھانہ پولیس نے پیپلزپارٹی کے رہنمااسلم گڑا کو فراڈ و دھوکا دہی کے دو مقدمات میں گرفتارکیا ہے۔پولیس نے شہری شیخ نصرت اور نورالزماں […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستانی طلباوطالبات کے لیے 25فیصد جامعات میں اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکالرشپ ڈپلومہ، ماسٹرز، پی ایچ ڈی کے600 طلبا کو دی جائے گی۔75 فیصد اسکالرشپس ایسے طلباوطالبات کی دی جائیں گی جو پاکستان سے اپلائی کریں […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختون خواہ میں ہونے والے بورڈ امتحانات کے نتائج متنازع بن گئے، جس کی تحقیقات کے لیے محکمہ تعلیم نے کمیٹی تشکیل دے دی۔ خیبرپختونخوا میں حالیہ بورڈنتائج متنازع بن گئے، جس پر محکمہ تعلیم نےبورڈامتحانات میں زیادہ نمبر ملنے کے معاملے […]