کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا

نیویارک(پی این آئی)شہرہ آفاق کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فوربز میگزین نے سال میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والے فٹبالرز کی فہرست جاری کی جس کے مطابق مانچسٹر یونائٹیڈ کو جوائن کرنے والے کرسٹیانو […]

بین الاقوامی پروازوں کے حوالے سےسعودی عرب کابڑا اعلان

ریاض(پی این آئی) سعودی عریبین ایئرلائنز(السعودیہ) نے یوم وطن کے موقع پر ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ السعودیہ نے یوم وطنی کی مناسبت سے اندرون اور بیرون ملک پروازوں میں اضافہ کیا ہے، 20 سے 26 ستمبر […]

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی ون آ ن ون ملاقات

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کی ون آ ن ون ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں چیئرمین پی سی بی نے وزیراعظم کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی […]

کوروناوبا سے مقابلہ ایک بڑا صبر آزما تجربہ ہے ،وزیر توانائی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ کوروناوبا سے مقابلہ ایک بڑا صبر آزما تجربہ ہے ،پاکستانی عوام نے جرات اور دلیری سے کورونا کا مقابلہ کیا ہے ،عوام ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے کے حوالے سے […]

مستقبل کی جنگی پیچیدگیوں، چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعاون ناگزیرہے ،آرمی چیف

راولپنڈی (آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ مستقبل کی جنگی پیچیدگیوں، چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بہترین تعاون، انضمام اور ہم آہنگی ناگزیر ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف نے جدید ترین سنٹر […]

وزیراعظم عمران خان سے قومی ٹی 20 سکواڈکی ملاقات، بے خوف ہو کر کھیلنے کا مشورہ

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان سے ورلڈکپ سکواڈ میں قومی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو بے خوف ہو کر کھیلنے کا مشورہ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وزراعظم عمران خان سے ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ میں […]

دھاندلی کے باوجود پی ٹی آئی کو شکست ہوئی، مریم نواز

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دھاندلی کے باوجود تحریک انصاف و شکست ہوئی۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی اجلاس میں کہا کہ کہ ایسے جبر کے ماحول میں جہاں ہر […]

یورپی یونین کا پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھنے کا فیصلہ

برسلز (آئی این پی)یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھا ہے۔یورپی کمیشن کے مطابق یورپی یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن میں مشاورت جاری ہے، موجودہ جائزے میں انفرادی طور پاکستان پر بات نہیں ہوئی۔یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ […]

قومیں اذہان کی روشن خیالی اور علم و شعور کی بنیاد پر ترقی کرتی ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ کوئی بھی قوم صرف وسائل کی بنیاد پر ترقی نہیں کرسکتی، قومیں اذہان کی روشن خیالی اور علم و شعور کی بنیاد پر ترقی کرتی ہیں، پاکستان نے اپنے سائنسدانوں کی ذہانت کے بل […]

بھارت دنیا میں بدنام ہو رہا ہے اور اب دنیا کو کشمیری عوام کا حق تسلیم کرنا پڑے گا، وزیر اعظم عمران خان کی آزاد جموں وکشمیر کے صد رسے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ہر حال میں کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھیں گے اب جبکہ بھارت دنیا میں بدنام ہو رہا ہے اور اب دنیا کو کشمیری عوام کا حق تسلیم کرنا پڑے گا اور انسانی […]

پنجاب میں کورونا کم لیکن ڈینگی نے سر اٹھالیا ،یاسمین راشد

لاہور/فیصل آباد (آئی این پی ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے پھیلا میں کمی آئی ہے تاہم صوبے میں ڈینگی نے سر اٹھالیا ہے۔ بدھ کوفیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ اجلاس کی صدارت کے بعد […]

close