کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا

نیویارک(پی این آئی)شہرہ آفاق کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فوربز میگزین نے سال میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والے فٹبالرز کی فہرست جاری کی جس کے مطابق مانچسٹر یونائٹیڈ کو جوائن کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ آمدن حاصل کرنے

والے فٹبالرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اس سال 125 ملین ڈالرز یعنی 21 ارب روپے کے لگ بھگ کمائیں گے۔

close