انسداد ڈینگی، پنجاب حکومت نے متعلقہ اداروں اور محکموں کو الرٹ کر دیا

لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت کی جانب سے انسداد ڈینگی کے لئے صوبہ بھر میں متعلقہ اداروں اور محکموں کو الرٹ کر دیا گیا۔ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کیلئے فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے […]

پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں ڈارائیورز، آپریٹرز اورمسافروں کیلئے کرونا وباء سے بچائو کی ویکسینیشن کا اعلان

پشاور(آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (NCOC ) کے اجلاس کے فیصلوں کی پیروی کرتے ہوئے جس کے تحت پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں اور ٹرمینلز وغیرہ کو کرونا وباء (Covid-19 ) کے پھیلائو کے شدید خطرات کے حامل مقامات قرار دیا گیا ہے چونکہ ٹرانسپورٹرز ، […]

کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرمہنگاہو گیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری ہے ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر […]

مقامی وغیرملکی ائیرلائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

کراچی(پی این آئی) کورونا پابندیوں میں نرمی ہوتے ہی مقامی وغیرملکی ائیرلائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا، پاکستان کے مختلف شہروں سے بیرون ملک کیلئے پروازوں کی ٹکٹوں کی قیمتیں بڑھ گئیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے استنبول، لندن اور جدہ کے کرایوں میں بھی اضافہ […]

نواز شریف کی کورونا ویکسین کی جعلی انٹری، وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب نے نواز شریف کی کورونا ویکسین کا غلط اندراج کے واقعے کی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نواز شریف کی کورونا ویکسین کا غلط اندراج کا نوٹس […]

کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے کے غیرملکی سامان کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

گوادر (پی این آئی)کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے کے غیرملکی سامان کی اسمگلنگ ناکام بنادی، سامان میں ہزاروں لیٹرایرانی ڈیزل اور اونٹ شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق گوادر میں کسٹمز نے پنجگور کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپےکےغیرملکی سامان کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔کلیکٹر گوادر […]

نیب رانا ثنااللہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات منظر عام پر لانے میں کامیاب

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے کل اثاثہ جات کی مالیت40کروڑسےزائدہے تاہم راناثنااللہ نیب میں19کروڑ کےاثاثہ جات کی تفصیلات نہ دے سکے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں، ذرائع […]

ملک کے بڑےایئر پورٹ پر جعلی کورونا رپورٹ کی تیاری کا انکشاف

پشاور(پی این آئی)صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جعلی کورونا وائرس رپورٹ تیار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے نجی لیبارٹری کے انچارج سمیت 6 افراد کو پکڑ کر مقدمہ درج کر […]

مقبول ترین آن اسکرین جوڑی اداکار عمران عباس اور اداکارہ عائزہ خان کے مداحوں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین آن اسکرین جوڑی اداکار عمران عباس اور اداکارہ عائزہ خان نئے پراجیکٹ میں ایک بار پھر ساتھ نظر آنے والے ہیں۔عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹاگرام پر اپنے ایک نئے آنے والے پراجیکٹ کے بارے […]

وزیراعظم بورس جانسن اپنے کرکٹ بورڈ سے سخت ناراض ، اصل وجہ بھی بتا دی

لندن (پی این آئی )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر ناراض ہیں ، وزیراعظم اور سینئر وزراءکا یہ ماننا ہے کہ اس فیصلے کے باعث انگلینڈ کے پاکستانی حکومت کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے ہیں ۔ […]

بیرون ملک جانے کے خواہش مند مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

کراچی(پی این آئی) شہرقائد میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کو ایمیگریشن کے لیے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کو مشکلات درپیش ہیں۔ ایمیگریشن عملہ مسافروں کی سفری دستاویز کی کارروائی میں تاخیر کا باعث بن رہا ہے۔ایئرپورٹ […]

close