اداکار عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، علاج کیلئے امریکہ روانگی موخر

کراچی(آئی این پی)کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف کی حالت پھر بگڑنے پر انہیں سی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ، ڈاکٹرز نے ان کی صحت کی بہتری کے حوالے سے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار […]

پی آئی اے ہراسگی روکنے کیلئے شعوراجاگر کرنیوالی پہلی ایئرلائن بن گئی

کراچی(آئی این پی) قومی ایئر لائن پی آئی اے ہراسگی روکنے کیلئے شعوراجاگر کرنیوالی پہلی ایئرلائن بن گئی ، تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے اپنے دفاتر، ایئرپورٹس اور جہاز میں ہراسگی کو روکنے کے لیے شعور اجاگر کرے گی، اس ضمن […]

ڈاکٹرز کی ترجیح کیا ہے؟ کیا دوائوں کی فروخت یا مریض کی صحت ہے؟صدر مملکت عارف علوی کا استفسار، ادویات کی غیر ضروری فروخت کا نوٹس

اسلام آباد(آئی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ادویات کی غیر ضروری فروخت کا نوٹس لے لیا، تفصیل کے مطابق صدر مملکت نے ایک مریض کو اتنی ساری دوائیں تجویز کیے جانے پر حیرت کا اظہار کیا ہے، ایک پیغام میں انہوں نے […]

الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہی شفاف الیکشن کی ضامن ثابت ہو گی، وزیر مملکت اطلاعات کا شہباز شریف کی تقریر پر ردعمل

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 2023میں بھی ناکامی اور شکست ن لیگ کا مقدر بنے گی، تفصیلات کے مطابق صدر نون لیگ شہباز شریف کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا […]

ٹوئٹرنے افغان حکومت کے اکائونٹس سے تصدیقی نشان ہٹا دیے

نیویارک(آئی این پی)سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر نے افغانستان کی کئی وزارتوں کے اکائونٹس سے تصدیقی نشان(بلیوٹک)ہٹا دیے،تفصیلات کے مطابق طالبان کی جانب سے افغانستان میں عبوری حکومت کے اعلان کے بعد کئی وزارتوں کے سرکاری سوشل میڈیا اکائونٹس استعمال کیے جارہے ہیں،ان وزارتوں میں […]

آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے معاملے میں کوئی ابہام نہیں،حمزہ شہباز

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے معاملے میں کوئی ابہام نہیں،پارلیمنٹ میں ووٹ دینے کا فیصلہ پارٹی قیادت کا تھا ،قوموں کی زندگی میں ایسے معاملات آتے […]

شہباز شریف کا 2023کے انتخابات میں جیت کا دعوی دیوانے کا خواب ہے، فیاض چوہان

راولپنڈی(آئی این پی)پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے ایک سے زیادہ امیدوار ہونے سے ن لیگ جیتی، شہباز شریف کا 2023کے انتخابات میں جیت کا دعوی دیوانے کا خواب ہے، تفصیلات کے مطابق اتوار کو […]

وزیراعظم آج کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان پیر کو(آج) ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے،تفصیل کے مطابق وزیر اعظم ایک روزہ دورے کے دوران کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان سے پارٹی رہنمائوں اور […]

تھرپارکر و بدین میں موسلادھار بارش، دیواریں اور آسمانی بجلی گرنے سے 8 جاں بحق، 63 بھیڑ بکریاں مرگئیں

بدین / مٹھی(آئی این پی ) تھرپارکر اور بدین میں موسلا دھار بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں بچوں سمیت 8افراد جاں بحق ہوئے، کئی افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ درجنوں مویشی بھی ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں تیز بارش […]

خیبرپختونخوا کے 24 اضلاع ڈینگی کی لپیٹ میں،11ستمبر سے اب تک 910 مریض سامنے آ گئے

پشاور (آئی این پی ) خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے ڈینگی کے متاثر افراد کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق صوبے خیبرپختونخوا کے 24 اضلاع ڈینگی وائرس کی لپیٹ میں ہیں ۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے بتایا ہے کہ 11 ستمبر سے لے […]

250 ارب روپے کا منصوبہ، وزیراعظم عمران خان کل کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان(آج) پیر کو کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان(آج) پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے جہا ں پر وزیر اعظم کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ […]

close