کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں خاطر خواہ کمی ریکارڈ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.6 فیصد ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں 1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا […]

ملک میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیش گوئی

کراچی (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور خیبر پختونخواکے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گاجبکہ تھرپارکر ، […]

ڈالر کی اُونچی اُڑان برقرار،قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی ) کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان سامنے آیا ہے۔فاریکس ڈیلر ز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں دو پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا […]

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے ،پیر محمد نور الحق قادری

پشاور(آن لائن) پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے ، پرامن بقائے باہمی کے اصولوں پر ہر ایک مذہب کو پاکستان کی سوہنی دھرتی پر جینے کا پورا پورا حق ہے۔ اقلیتوں کی حقوق کے تحفظ کے آڑ میں پاکستان کے خلاف زہریلا […]

وزیر اعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب عالمی صورتحال پر فصیح و بلیغ تبصرہ ہے:عثمان بزدار

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عالمی سطح پر اپنی مدبرانہ لیڈرشپ کو تسلیم کرالیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب عالمی صورتحال پر فصیح و بلیغ تبصرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان […]

لاہور ، پی ٹی آئی نے تین سال میں ترقی پزیر ملک کو زوال پزیری کی طرف دھکیل دیا ہے، سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے تین سال میں ترقی پزیر ملک کو زوال پزیری کی طرف دھکیل دیا ہے،حکومت آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی شرائط پر غریب عوام کا خون نچوڑ رہی […]

گور نر پنجاب سے صدر آز ادجموں کشمیر کی ملاقات، مسئلہ کشمیر کے حل کو لازمی قرار دیدیا

لاہور (آن لائن)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے صدر آز ادجموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے ملاقات کی ،صدر آزاد کشمیر اورگور نر پنجاب نے اقوا م متحدہ میں کشمیر یوںکا بھر پور مقدمہ لڑ نے پر وزیر اعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش […]

وفاقی حکومت خود کوئی منصوبہ بنا نہیں سکتی بلکہ وہ پنجاب کی طرح کراچی میں بھی ہمارے منصوبوں پر تختی لگا رہی ہے،محمد زبیر

کراچی(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائدمیاں نوزشریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان سابق گورنر سندھ محمد زبیرکا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت خود کوئی منصوبہ بنا نہیں سکتی بلکہ وہ پنجاب کی طرح کراچی میں بھی ہمارے منصوبوں پر تختی لگا رہی […]

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان کے ساتھ ترجیحی معاہدے جاری رکھیں گے، مشیر تجارت

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستان انفرادی طور پر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان کے ساتھ تجارتی معاہدے جاری رکھے گا، توقع ہے کہ تین خلیجی ممالک کے ساتھ اگلے 6سے 12مہینوں میں ترجیحی تجارتی […]

ایف بی آر کا گھر سے کام کرنے والوں پر بجلی بلوں کے ذریعے اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے گھر سے کاروبار کرنے والے غیررجسٹرڈ افراد پر بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کا اطلاق کا فیصلہ کر لیا، اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق ایسے افراد جو گھر سے کاروبارکررہے ہیں لیکن […]

اقوام متحدہ آفیشل چینل پر عمران خان کی شیئر ہونے والی تقریر سب سے زیادہ دیکھی اور سنی جانے والی تقریر بن گئی

نیویارک/ اسلام آباد(آئی این پی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ہونے والے عالمی رہنمائوں کے خطاب میں سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب دنیا میں بہت زیادہ پسند کیا گیا،اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں عالمی رہنمائوں کی تقاریر یوٹیوب پر نشر […]

close