لاہور(آئی این پی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کچھ کھلاڑیوں کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناقص پرفارمنس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے منتخب کھلاڑیوں کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں بری […]
راولپنڈی(آئی این پی) نیشنل ٹی 20کپ کے دوران امپائر کے فیصلے پر ناراضگی پر اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو جرمانہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں سلو اوور ریٹ پر سینٹرل پنجاب اور خیبرپختونخواکو بالترتیب چالیس […]
واشنگٹن (آئی این پی)صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اب بھارت عالمی تناظر اور اس خطے کے سفارتی، سیاسی حالات کی وجہ سے اپنے توپ و تفنگ کے ذریعے کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو ذیادہ دیر دبا نہیں […]
کراچی (آئی این پی ) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادرشاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور اسکے وزرا سندھ بلخصوص کراچی کی عوام کو پھر دھوکہ دے رہے ہیں۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادرشاہ نے وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں جنگ کے نتائج پر مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیئے، امریکی کانگریس میں امریکی نقصان پر پاکستان پر الزام لگائے جانے پر حیرت ہے، 2001سے بار بار آگاہ […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی شعبے کی مدد کے لیے جامع کوششیں کر رہی ہے،مقامی تاجروں اور انڈسٹری کو تقویت دینے کیلئے تجارتی معاہدے کیے جارہے ہیں، حکومت نے نوجوانوں کیلئے 100 […]
کراچی(آئی این پی)حکومت سندھ نے چہلم امام حسین کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی،تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے اور امن و امان کی فضا قائم رکھنے کے لیے ڈبل سواری پر پابندی […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے، بلاول بھٹو زرداری دورے کے دوران اعلی امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری امریکا میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی)ایون فیلڈ ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن(ر)صفدر کی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کی نیب درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس […]
سکھر(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے خیرپور کے تاریخی مقام لیلا جا آتن پر محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ کو جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا،کمیٹی کی تجویز پر فائنل فیصلہ حکومت کا ہوگا۔ عدالت نے […]
کراچی(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان کے کراچی دورے کے موقع پر سابق وزیر اعلی سندھ سمیت متعدد اہم سیاسی شخصیات نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو سابق وزیر اعلیٰ سندھ غوث علی شاہ، سابق وفاقی […]