اسلام باد (آئی این پی) ترجمان و مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف پاکستان عامر مغل نے شہباز شریف اور سلیمان شہباز کی برطانوی عدالت سے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ش لیگ ہمیشہ کی طرح […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں 12 سال تک کی عمر کے بچوں کو بھی کورونا کی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی)نے پاکستان میں 12سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو انسداد کورونا ویکسین لگانیکا […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ فخر ہے ہم ہمیشہ تاریخ کی درست سائیڈ پر کھڑے ہوتے ہیں، منگل کولاہور میں نو ن لیگ راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس سے خطاب میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آج […]
کوئٹہ(آئی این پی)وزیراعلی بلوچستان جام کمال ناراض اراکین کے تحفظات دور کرنے میں ناکام ہو گئے، منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض رہنمائوں کے تحفظات برقرار ہیں، ناراض اراکین نے ایک مرتبہ پھر جام کمال سے مستعفی ہونے کا […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم)پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کافیصلہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ،پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بدھ کو (آج) دوپہر 2بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا،پارلیمانی […]
لاہور (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ن لیگ لمبی ریس کا گھوڑا ہے، پارٹی میں جہاں جہاں اختلاف ہونگے دشمن کا وار کامیاب ہو گا، اختلافات بھلا کر الیکشن لڑا تو ہمیں فتح ملی، پوری جماعت […]
لاہور (آئی ا ین پی ) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی ، احسن اقبال اور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت فیک اور وزرا بھی فیک بیانات دیتے ہیں، مشیراحتساب شہزاد اکبر نے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، […]
اسلام آباد (آئی این پی) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق خبروں کی تصدیق کے بعد وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ کسی بھی مسلے کا حل حکومت اکیلے نہیں نکال سکتی، روزگار کسی بھی معاشرے کیلئے اہم ہے، احساس پروگرام میں شفافیت کے ذریعے کام […]
لاہور (آئی این پی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید 6 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت 296 روپے سے بڑھ کر 302 روپے کلو ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ فارمی انڈے بھی 180 روپے درجن فروخت ہورہے […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم چوری سے متعلق کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں […]