لاہور (پی این آئی) ملک میں لاکھوں ٹن وافر چینی کی دستیابی کے باوجود پنجاب حکومت نے عوام کو سستی چینی دینے کے لیے چینی بیرونِ ملک سے منگوانے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت نے محکمہ خوراک کو چینی درآمد کرنے کی منظوری دے […]
لاہور (پی این آئی) رمیز راجہ کے چیئرمین بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں اب ایک نئی صورتحال کا سامنا ہے۔ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو […]
لاہور(آئی این پی)سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک کو پی سی بی ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر کردیا گیاہے۔ وہ یکم اکتوبر سے اس عہدے کا چارج سنبھالیں گی۔ اس سے قبل چیف سلیکٹر ویمنز کرکٹ مئی میں اس عہدے کی اضافی ذمہ داریوں سے […]
اسلام آباد(آئی این پی)چین اورپاکستان کے میڈیا نے پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے کے لئے “چین پاکستان میڈیا کوریڈور” کی تشکیل کے ذریعے رابطوں کو بہتر بنانے اورمضبوط تعلقات کے قیام کا عہد کیا ہے۔اس حوالے سے “باخبر بات چیت کے ذریعے چین پاکستان تعلقات کو […]
کراچی (آئی این پی) سول ایوی ایشن نے ملازمین کے لئے کورونا ویکسینیشن کارڈ لازمی قرار دے دیا ، اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ یکم اکتوبر سے ملازمین نادرا ویکسینیشن کارڈ کا لازمی ڈسپلے کریں ، عملے و افسران ویکسینیشن […]
اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بچوں کو جسمانی سزا کی ممانعت کیلئے قانون وضع کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا،بل کے مطابق بچوں کو سزا دینا جرم ہو گااور سزا دینے والے پر جرمانہ عائد […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ہمیں اپنے مخالف فریق کا موقف بھی سننا چاہیے، الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتیں سب مل کر انتخابی نظام ٹھیک کریں، اتفاق رائے پیدا کیا جائے، یہ نہ ہو کہ ایک جگہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں اور چاول کیساتھ گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کے لئے دبائو،آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا کہ آٹے ، گھی ، چینی […]
اسلام آباد(آئی این پی) ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلوگرام کا اضافہ کر دیا جس کے بعد ایل پی جی175روپے فی کلو سے بڑھ کر 195روپے فی کلو ہوگئی ، فی کلوگرام گیس کی قیمت میں اضافہ کے بعد گھریلو سلنڈر2060سے بڑھ […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے ملک میں ذیلی ، نجی کمیٹیوں کے چاند دیکھنے پر پابندی لگادی ۔منگل کو اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ چاند دیکھنے کے حوالے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کا کیس میرٹ کی بنیاد پر چلا تو وہ کم ازکم 25سال کیلئے جیل جا سکتے ہیں،سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا انتخابی اصلاحات کا لازمی حصہ […]