وزیراعلیٰ پنجاب نے سعودی سفیر کی جانب سے دورہ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سعودی سفیر کی جانب سے دورہ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی اور کہا ہے کہ تعمیر وترقی میں سعودی حکومت کے تعاون کو قدر سے دیکھتے ہیں۔بدھ کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سعودی عرب […]

لکی مروت میں گیس و خام تیل کے ذخائر کی دریافت

لکی مروت (آئی این پی )صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گیس و خام تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)کے اعلامیے کے مطابق لکی مروت میں لاکھارٹ فارمیشن پر ولی کنواں نمبر ایک پر […]

قائمہ کمیٹی انسانی حقوق، جرنلسٹ پروٹیکشن بل 2021 اتفاق رائے سے منظور

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے جرنلسٹ پروٹیکشن بل 2021اتفاق رائے سے منظور کرلیا،حکام نے بتایاکہ افغانستان کے موجودہ صورت حال کے بعد کوئی مہاجر پاکستان نہیں آیا،پاکستان میں 5سے 6لاکھ غیررجسٹرڈ افغان مہاجرین ہیں ،رحیم یارخان مندرحملے کیس […]

اگر سلمان شہباز کوکلین چٹ مل گئی ہے تو تایا کو ساتھ لے کر ملک واپس آ جائیں

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر سلمان شہباز کوکلین چٹ مل گئی ہے تو تایا کو ساتھ لے کر ملک واپس آ جائیں، وزیراعظم الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم ) پر اس لئے زور دے رہے ہیں […]

دفتری اوقات میں توسیع، اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر،نیشنل بینک رات 8 اور 9 بجے تک کھلے رہیں گے

کراچی (آئی این پی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرکاری وصولیوں، ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں کی وصولی میں سہولت دینے کی غرض سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن (ایس بی پی بی ایس سی) کے فیلڈ دفاتر اور نیشنل بینک آف پاکستان کی […]

آصف زرداری کی ویڈیو لنک پر فرد جرم عائد کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (آئی این پی ) احتساب عدالت نے آصف زرداری کی ویڈیو لنک پر فرد جرم عائد کرنے کی استدعا مسترد کر تے ہوئے سابق صدر کو ذاتی حیثیت میں دوبارہ طلب کر لیا۔ بدھ کو احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے […]

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائیاں، 200 لیٹر سے زائد ناقص دودھ تلف

پشاور (آئی این پی ) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے نتیجے میں 200 لیٹر سے زائد ناقص دودھ تلف کردیا گیا ہے۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران پانی کی ملاوٹ پر کئی دکانوں […]

فراڈ کیس، بی فوریو کے مالک سیف الرحمان کاقریبی ساتھی محمد سہیل گرفتار

اسلام آ باد (آئی این پی ) سرمایہ کاری کے نام پر عوام سے فراڈ کیس میں نیب راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے بی فور یو کے مالک سیف الرحمان کے قریبی ساتھی محمد سہیل کو گرفتار کرلیا۔ نیب راولپنڈی کے مطابق محمد سہیل بی […]

جعلی سفری دستاویز کے خلاف کریک ڈاون، یف آئی اے حرکت میں آ گئی، اہم ملزمان دھر لیے گئے

اسلام آ باد (آئی این پی ) ایف آئی اے نے جعلی سفری دستاویز کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے جعلی سفری دستاویز،ہنڈی حوالہ ،منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک […]

وزیر خز انہ شوکت ترین کی لاٹری نکل آئی، حکومت کا شوکت ترین کو اعلیٰ ترین ادارے کی رکنیت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی حکومت نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شوکت ترین کو سنیٹر بنانے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شوکت ترین کو سینٹ میں لانے کے لئے […]

از خود نوٹس کے اختیار پر اختلافی ریمارکس، ایک جج کا کیس سننے سے انکار، سپریم کورٹ کابینچ ٹوٹ گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سندھ میں تقرریوں سے متعلق سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس یحیی آفریدی نے ازخود نوٹس کا مقدمہ سننے سے انکار کر دیا۔ عدالت عظمی کے جسٹس یحیی آفریدی نے ازخود نوٹس کے اختیارات […]

close