سرچ انجن گوگل مشکل میں پھنس گیا،بھاری جرمانہ عائد، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

روس(پی این آئی)روسی عدالت نے سرچ انجن گوگل پر غیر قانونی مواد ڈیلیٹ نہ کرنے پر تقریباً 90 ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا۔ بدھ کے روز ماسکو کی مقامی عدالت نے روس کی جانب سے غیر قانونی قرار دیے گئے مواد کو ڈیلیٹ نہ […]

مسلم لیگ ن میں شمولیت،حکومتی وزیر نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کے حوالے سے خاموشی توڑ‌ دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کے حوالے سے خاموشی توڑ دی۔ وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور نے ن لیگ میں شمولیت کی خبروں کی سختی سےتردید کرتے ہوئے ایسی اطلاعات کو من […]

علی ظفر ہرجانہ کیس، میشا شفیع کی مشکلات میں اضافہ،عدالت سے بُری خبر

لاہور(پی این آئی) کی مقامی عدالت نے ہرجانہ کیس میں مشیا شفیع کو والدہ اور شوہر سمیت طلب کرلیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج اظہر اقبال رانجھا نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہرجانہ کیس کیس کی سماعت کی ۔عدالت کو […]

جائیداد منتقلی کیس، عمر شریف کی اہلیہ سے فلیٹ خریدنے والا شہری عدالت پہنچ گیا

کراچی(آئی این پی)علاج کے لیے بیرون ملک جانے والے معروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کی اہلیہ سے فلیٹ خریدنے والا شہری عدالت پہنچ گیا۔عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل سے فلیٹ خریدنے والے محمد سلمان نے عدالت سے رجوع کیا ہے اور کیس میں […]

نور مقدم کیس، ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد(آئی این پی) ہائی کورٹ نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت خارج کردیں، ملزم ذاکر جعفر اور عصمت آدم […]

روپے کی ریکارڈ بے قدری، ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(آئی این پی) روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ روز انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 170 روپے کی ریکارڈ سطح پر جانے کے بعد […]

میں اور نوازشریف سیاست کیلئے کافی ہیں، جس نے لڑنا ہے سیاسی طور پر لڑے

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں اور نوازشریف سیاست کے لئے کافی ہیں، جس نے مجھ سے لڑنا ہے وہ سیاسی طور پر لڑے، میں تو چاہتی ہوں نوازشریف دسمبر سے پہلے آ جائیں، وہ بھی […]

مریم کا چچا شہباز سے مکالمہ، بڑی مبارک ہو، انٹرنیشنل صادق اور امین اللہ نے بنادیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کی بھتیجی و ن لیگ مرکزی نائب صدر مریم نواز کے درمیان برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے)کی کلین چٹ کے معاملے پر مکالمہ ہوا ہے۔لاہور میں مریم نواز […]

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں کورونا کی بندشوں میں نرمی کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد سمیت آٹھ شہروں میں کورونا کی بندشوں میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دیگر شہروں کی بندشوں میں 15اکتوبر تک توسیع کر […]

عدلیہ سے اپیل ہے کہ شہباز شریف کے مقدمات کو روزانہ کی بنیاد پر چلایا جائے تاکہ سزائیں ہوسکیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ سے اپیل ہے کہ شہباز شریف کے مقدمات کو روزانہ کی بنیاد پر چلایا جائے تاکہ سزائیں ہوسکیں، ہماری عدالتوں […]

close