آمدن سے زائد اثاثے،اختیارات کا استعمال شرجیل میمن کو بڑی رعایت مل گئی، سندھ ہائیکورٹ نےاہم ترین حکم جاری کر دیا

کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ آمدن سے زائد اثاثے اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر شرجیل میمن کی نیب کی تحقیقات سے متعلق درخواست کی سماعت بدھ […]

وزن کم کرنے کا آسان ترین فارمولا، کون سا جوس کس وقت پئیں؟ صحت کے ساتھ ساتھ زبان کا چسکا بھی

کراچی (پی این آئی) وزن کم کرنے کا رحجان ہر عمر کے مرد و خواتین میں بڑھتا جا رہا ہے اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے طویل وقت، محنت اور مستقل مزاجی درکار ہے، ماہرین کے مطابق روزمرہ […]

پاکستان شاہینوں کے دورہ سری لنکا کا اعلان ، دورہ کب ہو گا؟ کتنے ون ڈے؟ کتنے فرسٹ کلاساور کہاں کہاں ہوں گے؟

لاہور (پی این آئی) پاکستانی کرکٹ کے شاہینوں کی ٹیم کا سری لنکا کے دورے کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے تحت پاکستانی ٹیم 21 اکتوبر کو سری لنکا پہنچے گی۔ پہلا4 روزہ میچ 28 اکتوبر اور دوسرا 4 نومبر کو شروع ہوگا۔ […]

کورونا کے بعد ڈینگی قدم جمانے لگا، 24 گھنٹے میں اسلام آباد میں کتنے شہری ہسپتال جا پہنچے؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے ،گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 58 شہری ڈینگی وائرس سے بیمارہوئے ۔اسلام آباد میں ڈینگی سے بیمار افراد کی تعداد 275 تک جا پہنچی ہے، شہریوں کو ڈینگی سے بچائو کے لیے احتیاطی […]

اپوزیشن سے بھی مذاکرات کا فیصلہ، لیکٹرانک ووٹنگ مشین پروزیر اعظم نے اتحادیوں کو بلا لیا، بابر اعوان اور علی محمد خان کو ہدایات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینےکافیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔پارلیمانی […]

یہ واردات کے ثبوت مٹا دیں گے،ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد ہو گئیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم جی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے […]

ایک طرف مہنگائی، تو دوسری طرف چور عوام کی جان کو آ گئے ایک گھر سے ساتھ لاکھ اور ایک گھر سے محنت کش کا رکشہ اڑا لیا گیا

حافظ آباد (پی این آئی) ایک طرف عوام مہنگائی کے ہاتھوں تنگ ہیں ت ودسری جانب چور اچکوں نے عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حافظ آباد کے علاقے ونیکے تارڑ میں ایک شہری علی عمران کے گھر سے نامعلوم […]

پاکستان کے کون سے علاقے خطرے سے دوچار؟ محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں طاقت ور ہوا کا کم دباؤ تشکیل پا رہا ہے، جس کے باعث سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے ممکنہ خدشے کے پیشِ نظر محکمۂ موسمیات […]

حکومت آئی ایم ایف کے مقابلے پر ڈٹ گئی، آٹے، دال چاول، گھی ،چینی اور بجلی مہنگی کرنے کا آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو ہر سال قرضہ دینے والےبین الاقوامی مالیاتی ادارےآئی ایم ایف نےحکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں اور چاول کیساتھ گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کردی جائے تا کہ عوام […]

بڑا ٹریفک حادثہ،بس اور ٹرک میں ٹکر ، 5ا فراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے

نوری آباد (پی این آئی) ٹریفک کے بڑے حادثے کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا ہے۔کراچی میں نوری آباد کے قریب بس اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اس حوالے سے ریسکیو ذرائع کا کہنا […]

عمر شریف کو جرمنی کے ہسپتال میں داخل کر ادیا گیا، عمر شریف کی اہلیہ کو جرمنی کے تھانے میں کئی گھنٹے گذارنے پڑے

نیورمبرگ (پی این آئی) علاج کے لیے امریکہ لے جاتے ہوئے اداکار عمر شریف کو طویل سفر کے دوران عمر بخار اور تھکاوٹ ہوجانے کی وجہ سےجرمنی میں اسٹاپ اوور طویل کرنے کا فیصلہ کیا۔ مزید طبی معائنے کیلئے ایئر ایمبولینس کمپنی نے عمر شریف […]

close