طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، حکومت کا تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت نے صوبے بھر میں آج (جمعہ )کو تمام تعلیمی ادارے بندکرنیکا اعلان کردیا۔وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کے مطابق موسم کی صورت حال اور تیزبارش کے پیش نظر آج جمعہ کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔سید سردار شاہ کا […]

لندن کی ایک ایجنسی ٹھیک اور پاکستان کا سارا عدالتی نظام بے کار شریف خاندان اختلافات ، جھوٹ ، فریب اور ملک دشمنی کے آماجگاہ بن چکا ہے

لاہور (پی این آئی ) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شریف خاندان اختلافات ، جھوٹ ، فریب اور ملک دشمنی کے آماجگاہ بن چکا ہے آج انہیں لندن کی ایک ایجنسی ٹھیک اور پاکستان کا سارا عدالتی نظام بے کار لگ […]

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پھنس گئے اب بچنا مشکل منی لانڈرنگ کے اہم ثبوت منظر عام پر آگئے

لاہور (پی این آئی)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف25ارب روپےکی منی لانڈرنگ کیس میں العریبیہ ،رمضان شوگر ملز کے منی لانڈرنگ کے ثبوت سامنے آگئے، شوگر ملز کے چپڑاسی، کلرکس ودیگر ملازمین کے نام پر کروڑوں روپے منتقل کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز […]

لوگ ڈرے ہوئے ہیں ، بھائی نہ ڈرو ، فلموں سے کچھ نہیں ہوتا، ہر ایک شخص کی زندگی میں کہیں نہ کہیں فلم بنی ہوئی ہے

لاہور (پی این آئی )کچھ دن قبل سوشل میڈیا پر نہایت غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہوئی جسے مبینہ طور پر ن لیگی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی قرار دیا جارہاہے تاہم انہوں نے اسے جھوٹی اور جعلی قرار دیدیا ہے ۔تفصیلات کے […]

اکستان تحریک انصاف کے بہت سے لوگ رابطے میں ہیں اور اشارے کا انتظار کر رہے ہیں ، مناسب وقت پر سامنے آجائیں گے

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بہت سے لوگ رابطے میں ہیں اور اشارے کا انتظار کر رہے ہیں ، مناسب وقت پر سامنے آجائیں گے ۔لاہور میں […]

سابق کرکٹر یونس خان کوپی سی بی میں کونسا اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے؟کھیل کے میدا ن سے شائقین کیلئے زبردست خبر

لاہور (پی این آئی )رمیز راجہ کے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بننے کے بعد انتظامی سطح پر کافی بڑی بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں سب سے پہلی تبدیلی یہ ہوئی کہ مصباح الحق اور وقار یونس نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا جس کے […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان مہنگائی سے ستائےعو ام پر بجلیاں گرانے کی منصوبہ بندی تیار

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی صارفین کے لئے بری خبر، اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کاامکان ہے۔بتایا گیا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت […]

تحریک انصاف میں بڑی بغاوت جنم لینے لگی بڑی تعداد میں PTIرہنما کس جماعت میں  شامل ہونے جا رہے ہیں ؟ بڑی خبر

کراچی(پی این آئی) سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ شاہ محمود قریشی دوسری پارٹی بنانے کے چکر میں ہیں لیکن بنا نہیں سکتے۔سندھ میں پیپلزپارٹی کے مشیر زراعت اور اپنی پیشگوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے منظور وسان نے […]

نیپرا کا ماہ مئی کے بلوں میں اوور بلنگ کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوربلنگ کے حوالے سے اووربلنگ اور صارفین کی شکایات پر نیپرا میں عوامی سماعت ہوئی۔اس موقع پر ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے اوور بلنگ کا اعتراف کرلیا، سی ای او […]

حکومت کا بڑا فیصلہ،پاکستان سٹیزن پورٹل پر کسانوں کےمسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کیلیے خصوصی کیٹیگری آلاٹ

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر کسانوں کےمسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کیلیے خصوصی کیٹیگری آلاٹ کردی، کسان اپنےمسائل براہ راست سٹیزن پورٹل پردرج کرواسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے کسانوں کےمسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کرنےکافیصلہ کرلیا اور پاکستان سٹیزن پورٹل […]

طوفانی بارشیں،بندرگاہ پر موجود جہازوں کو خطرات لاحق ، ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

کراچی(پی این آئی)شہرقائد میں طوفانی ہواؤں اور بارشوں کے پیش نظر پورٹ قاسم بندرگاہ پر کھڑے جہازوں کو خطرات لاحق ہیں، انتظامیہ نے ضروری اقدامات اٹھا لیے۔ پورٹ قاسم میں برتھ پر کھڑے جہازوں اور لانچوں کو طوفان سے خطرہ ہے۔ انتظامیہ نے جہازوں اور […]

close