اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا سے مزید 42 افراد جاں بحق ہونے کے بعدمجموعی اموات کی تعداد 27ہزار 566ہو گئی، ایک ہزار 780 نئے کیس رپورٹ ہوئے، ملک بھرمیں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 38 ہزار 668 تک پہنچ […]
مستونگ (آئی این پی ) مستونگ کے علاقے کانک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا مقامی سربراہ ممتازعرف موٹا پہلوان مارا گیا ،دہشتگرد ممتاز کے خلاف قتل کے درجنوں مقدمات درج ہیں، حکومت نے ممتاز کے سر کی قیمت 50 لاکھ […]
لاہور (پی این آئی) 19 سالہ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر لی ہے۔کم عمر پاکستانی کو پیما شہروز کاشف کے والد سلمان کاشف کے مطابق شہروز نے نیپال میں 8163 میٹر بلند چوٹی مناسلو پرصبح ساڑھے پانچ بجے پرچم […]
لندن (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نےبالآخر پاکستانی رکشا تلاش کر لیا۔جمائما خان نے انسٹا گرام پر پاکستانی رکشے کی تصاویر شیئر کی ہیں کہ انہیں اس کی جس کی انہیں تلاش تھی۔انہوں نے اپنی شیئر کی جانے […]
بنگال(پی این آئی)خلیجِ بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ’گلاب‘ آج شام بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور اوڑیسہ کے ساحلوں سے ٹکرائے گا۔بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان ’گلاب‘ 95 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ اوڑیسہ کے علاقے گوپال پور […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جعلی کورونا ویکسی نیشن کا الزام مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر عائد کر دیا۔شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال اسمبلیوں سے استعفے دینے کے شدید مخالف ہو گئے۔نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی رہنما ن لیگ نے اسمبلیوں سے […]
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے گیس کی قیمتوں میں 35 فیصد اضافے کی اطلاعات کی شدید مذمت کی اور حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔اپنے ایک بیان میں میاں شہبازشریف نے کہاکہ آئی […]
نیویارک(آئی این پی )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی رکن، پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم نے بھارتی بیان پر سخت ردعمل جاری کردیااور کہاکہ کشمیرنہ بھارت کا اٹوٹ انگ نہ بھارت کا اندرونی معاملہ، یہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، جس […]
جہلم (آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ نئے چیئرمین نیب کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے مشاورت نہیں کریں گے، نواز شریف اور اشرف غنی ڈالر لے کر باہر چلے گئے، آج دونوں ایک جیسی زندگی گزار […]
اسلام آباد(آئی این پی) پیٹرولیم ڈویژن نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت 35 فیصد تک بڑھانیکی تجویز دے دی۔پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق سردیوں میں نومبر سے فروری تک چار مہینوں میں گیس کا استعمال کم کرنے کے لیے گھریلو صارفین کے […]