اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ جھوٹی خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں کسی شادی میں شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ یہ مکمل جھوٹ […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کا 7سال پرانا بیان ری ٹوئٹ کردیا جس میں عمران خان نے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا،بیان میں عمران خان کا کہنا تھا […]
لاہور(آئی این پی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میچ دیکھنے کے لیے یو اے ای گیا تھا لیکن شیخ کی ٹکٹ ضائع ہو گئی، یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کیا ایک […]
اسلام آباد (آئی این پی)معروف اقتصادی ماہراورسینئر تجزیہ کار ڈاکٹر اشفاق حسن نے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کو پاکستانی معیشت کے لئے ویسا اجرتی قاتل قرار دیا ہے جیسا کہ اس نے مصر کی معیشت کے ساتھ سلوک کیا ۔ اشفاق حسن کا کہنا […]
اسلام آباد(آئی این پی)کوروناویکسین کی بھاری کھیپ پاکستان منتقل کردی گئی جس میں ویکسین کی 66لاکھ خوراکیں ہیں،ذرائعوزارت صحت کے مطابق کوروناویکسین کی 66لاکھ ڈوز اسلام آبادلائی گئی ہیں، ویکسین چین اور امریکا سے پاکستان منتقل کی گئی ہے، چین سے سائینوویک ویکسین کی 30لاکھ […]
صوابی(آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا سب سے بڑا داعی ہے ، افغانستان میں امن کے قیام سے سینٹرل ایشیا میں اقتصادی تبدیلی رونما ہوگی ، اتوار کو پنج پیر صوابی میں ترقیاتی منصوبے کے افتتاح […]
اسلام آباد(آئی این پی)چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر دوبارہ کام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،چینی کمپنی کے مطابق واپڈا نے داسو ڈیم پروجیکٹ پر سکیورٹی کو کافی حد تک بہتر بنایا ہے اور 25اکتوبر (آج)سے مرحلہ وار دوبارہ کام شروع ہوگا، نجی ٹی وی […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرسردار عبدالقیوم نیاز ی نے کہا ہے کہ آج کا دن ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں کا اعادہ کرنے کا دن ہے۔ کشمیریوں نے پاکستان کے قیام سے قبل 19جولائی 1947کو ہی قرار داد الحاق پاکستان […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی ) آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کا 74واں یوم تاسیس ریاست بھر میں ملی جوش و جذبہ اور اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا گیا کہ تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ کی یہ حکومت اپنی تمام تر توانائیاں تحریک آزادی […]
میرپور(پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر کے74 ویں یوم تاسیس کے موقع پرسپریم کورٹ میرپورکے سبزہ زار پرپرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔آزادجموں وکشمیرکے چیف جسٹس جناب جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر پولیس کے چاک و […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا پاکستانی بزنس مین کے صاحبزادے سے نکاح ہوا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق خاتون اول کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب سعودی عرب میں منعقد ہوئی۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ خاتون اول کی بیٹی کا نکاح […]