اسلام آباد (پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ایک خوبصورت تحفہ بھیجا ہے۔ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی جانب سے تصویر کے […]
دبئی(پی این آئی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ آج کھیلا جائے گا، پاک بھارت ٹاکرے میں وزیراعظم عمران خان بھی پاکستان کی جیت کے لیے پُرامید ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ممکنہ 12 کھلاڑیوں کا اعلان […]
نئی دہلی(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ہونے والےمسلسل اضافے سے پاکستان کے ہمسایہ ملک ہندوستان میں مسلسل چوتھے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دارالحکومت دہلی میں پٹرول […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش جاری آج دن کے دوران مردان،سوابی،اٹک،اسلام آباد جہلم لاہور ہری پور،سیالکوٹ چکوال مندی بہاوالدین سمیت تمام پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان اس دوران بلند علاقوں میں ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے ۔ جبکہ […]
لاہور(آئی این پی)صوبہ پنجاب میں ڈینگی وائرس کا پھیلائو جاری ، گزشتہ روز صوبے بھر میں 500سے زائد ڈینگی کیسز رپورٹ کیے گئے،تفصیلات کے مطابق سیکریٹری صحت پنجاب کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 546مریض رپورٹ ہوئے، گزشتہ روز […]
اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس سے 15 مزید افراد جاں بحق ہوگئے، اموات کی تعداد 28ہزار 359 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 67 ہزار 945 تک پہنچ گئے ۔ ہفتے کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ […]
دبئی (آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے کو تیار ہیں لیکن مودی کی اقلیت مخالف ذہنیت کرکٹ میں دوستی کرنے کو تیار نہیں۔دبئی میں موجود وزیر اطلاعات نے کہا کہ مودی کی وجہ سے […]
کراچی (آئی این پی )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینیئر صحافی عاصمہ شیرازی کے خلاف منظم ہراسانی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بدترین مہنگائی کا شکار ہے اور حکومت ایک خاتون صحافی کی کردارکشی کی مہم میں مصروف ہے۔ترجمان کے […]
کراچی (آئی این پی)گلوکار علی عظمت نے ملکہ ترنم نور جہاں کے حوالے سے دیے گئے اپنے بیان کی وضاحت جاری کردی۔خیال رہے کہ علی عظمت نے چند روز قبل ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ماضی میں جب وہ نوجوان تھے تو میڈم نورجہاں […]
ممبئی (آئی این پی)بالی وڈ کے نامور اداکار ارجن کپور نے اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا سے ایک الگ انداز میں محبت کا اظہا کیا ہے۔اداکار ارجن کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے ملائیکہ سے […]
ممبئی (آئی این پی)منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کو جیل میں 20 دن سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور ضمانت نا ہو باعث خان فیملی بہت پریشان ہے۔اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس سال بالی وڈ کنگ […]