پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لیں

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے(عالمی مالیاتی ادارے)آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لیں، قرض پروگرام بحالی کیلئے پاکستان کو نئی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا،ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق قرض پروگرام کی بحالی کا حتمی اعلان آئی ایم ایف بورڈ کرے […]

ٹیکس میں کمی کرکے خوردنی تیل کی قیمت 45 سے 50 روپے کم کررہے ہیں، فرخ حبیب

فیصل آباد(آئی این پی )وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ٹیکس میں کمی کرکے خوردنی تیل کی قیمت 45 سے 50 روپے کم کررہے ہیں۔ہفتہ کوفیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ اس سال چینی کی […]

مسلح افراد کاڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ ماڈل ٹائون کے دفتر پر قبضہ ،عملےکوباہر نکال دیا

لاہور(آئی این پی )ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے مسلح افراد کے ہمراہ ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ ماڈل ٹائون کے دفتر پر قبضہ کر لیا اور عملے کو دفتر سے باہر نکال دیا۔ٹرسٹ آفس کی طرف سے جاری […]

اسلام آباد،سی ڈی اے کا ایف نائن پارک میں پاک بھارت میچ دکھانے کیلئے بڑی سکرین کا اہتمام

اسلام آباد(آن لائن)کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی انتظامیہ نے اسلام آباد کے شہریوں کو صحت مندانہ تفریحی سرگرمیاں مہیا کرنے کے سلسلے میں اسلام آباد کے سیکٹر ایف نائن پارک میں واقع ایمفٹی تھیٹر میں پاک انڈیا ٹی ٹوینٹی کرکٹ میچ کو براہِ راست دکھانے کے […]

ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (آئی این پی ) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی […]

وزیراعظم عمران خان روضہ رسول پر حاضری کے بعد کہاں پہنچ گئے؟

جدہ(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان روضہ رسول پر حاضری کے بعد جدہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی ولی وعہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے تین روزہ دورے سعودی عرب پہنچے ۔ وزیراعظم اپنے وفد کے […]

مسلم لیگ (ن)کا این اے 133 لاہور سے پارٹی انتخابی ٹکٹ مرحوم رہنما پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز کو دینے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کا این اے 133 لاہور سے پارٹی انتخابی ٹکٹ مرحوم رہنما پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز کو دینے کا فیصلہ ،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی بورڈ نے فیصلے کی منظوری دے دی ۔پارٹی قائد محمد نوازشریف اور صدر شہباز […]

صارم برنی کے گھر پر اے این ایف کا چھاپہ، کچھ برآمد نہ ہونے پر ٹیم واپس چلی گئی

کراچی(آئی این پی)معروف سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے چھاپہ مارا ،لیکن کچھ برآمد نہ ہونے پر ٹیم واپس چلی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اے این ایف نے معروف سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر […]

بیرسٹر سلطان محمود دس روزہ یورپی دورےپر برطانیہ پہنچ گئے، برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات، بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ ایجنڈے میں شامل

مانچسٹر (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صدر منتخب ہونے کے بعد آج جب پہلی مرتبہ 10روزہ برطانیہ اور یورپ کے چار ملکوں کے دورے پر برطانیہ پہنچے تو مانچسٹر ائر پورٹ پربڑی تعداد میں مختلف شہروں سے آئے ہوئے […]

اردو لغت میں لفظ “مہنگائی” کے سامنے وزیر اعظم عمران خان کی تصویر لگانے کی تجویز پیش کر دی گئی، مہنگائی اور عمران خان کو لازم ملزوم قرار دے دیا گیا

کراچی (پی این آئی) اردو لغت میں لفظ “مہنگائی” کے سامنے وزیر اعظم عمران خان کی تصویر لگانے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اردو لغت میں مہنگائی کے آگے عمران خان […]

گذشتہ ایک ہفتے میں 29اشیائے ضرورت کے نرخوں میں اضافہ ، گھی، ٹماٹر، انڈے ، دودھ، مچھلی ،مرغی کے ساتھ ایل پی جی بھی مہنگی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں کھانے پینے کی اشیاء سمیت دیگر چیزوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشہ ایک ہفتے کے دوران 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔اس دوران ٹماٹر کی قیمت میں 28 روپے فی […]

close