اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں ملک میں کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، چوبیس گھنٹوں میں 698 کیس رپورٹ ہوئے اور نو مریضوں کا انتقال ہوا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا […]
راولپنڈی(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے قومی ٹیم کی تاریخی فتح اسٹیڈیم میں نہ دیکھنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جانے والا میچ دیکھنے کے لیے دو روز قبل دبئی […]
راولپنڈی(آئی این پی)بھارت کو ٹی20ورلڈ کپ میں 10وکٹوں سے عبرتناک شکست دینے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گرین شرٹس کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے، اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]
دبئی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس کی بہترین اوپنگ شراکت بنادی،پاکستان کی اوپننگ جوڑی نے بھارت کے خلاف 100 رنز بنالیے ہیں اور ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس کی بہترین […]
دبئی(آئی این پی)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت ٹاکرا ہوا جس میں پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کر دیا ، تاہم پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایک نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ […]
دبئی(آئی این پی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12مرحلے کے میچ میں شاہین آفریدی نے شاندار بولنگ کی اور 3اہم وکٹیں اڑائیں۔شاہین شاہ آفریدی نے پہلے اوور میں روہت شرما کو ایل بی ڈبلیو کیا اور اپنے دوسرے اوور میں کے ایل راہول کو کلین بولڈ […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان اور بھارت کے درمیان بین الاقوامی کرکٹ میچز کی ڈبل سنچری ہو گئی۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دو سواں (200)انٹرنیشنل کرکٹ میچ کھیلا۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی پاکستانی بالرز کے لیے سب سے بڑا امتحان […]
دبئی(آئی این پی) پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں 100کیچز مکمل کرلیے ۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 100 کیچز ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں مکمل کیے۔محمد رضوان نے پاک بھارت میچ کے دوران چھٹے اوور میں […]
لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کی سیاسی اور قانونی حیثیت بتاتے ہوئے گڑبڑا گئے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کالعدم تنظیم سے مذاکرات کی کامیابی کا اعلان کیا اور کہا کہ منگل یا بدھ تک کالعدم تنظیم […]
دبئی(آئی این پی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت میچ کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی اور اس دوران پانی کا وقفہ کیا گیا۔ پانی کے وقفے میں پاکستانی وکٹ […]
نارووال(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج پورا پاکستان مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے اور عمران خان خود ملک چھوڑ کر بیرون ملک بھاگ گئے ہیں ۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی […]