وزیراعظم نے معاون خصوصی جمشید چیمہ کا استعفی منظور کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے تحفظ خوراک جمشید اقبال چیمہ کا عہدے سے استعفی منظور کرلیا،کابینہ ڈویژن نے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق وزیر اعظم نے جمشید اقبال چیمہ کا بطور معاون خصوصی استعفی […]

اسد الدین اویسی بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی ، تعصب پر پھٹ پڑے

نئی دہلی(آئی این پی)آل انڈیا اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی، تعصب پر پھٹ پڑے، پیر کو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی […]

الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، امیدوار چار سے آٹھ نومبر تک اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے جبکہ پولنگ 19 دسمبر کو ہو […]

بھارتی شکست پروزیراعظم بھی خوش، سعودیہ میں تقریب کے دوران پاکستان کی جیت کا ذکر چھیڑدیا

ریاض (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان بھی بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر خوشی سے نہال ہیں۔وزیراعظم نے سعودی عرب میں بین الاقوامی تقریب سے خطاب کے دوران پاکستان کی جیت کا ذکر چھیڑ دیا۔ان کا کہنا تھاکہ وہ جانتے ہیں گزشتہ رات […]

کشمیری عوام مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ،صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا برمنگھم میں خطاب

برمنگھم (پی این آئی) صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیری آزادکشمیر کا یوم تاسیس اس تجدید عہد کے ساتھ منا رہے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے اور ہم اس موقع پر مقبوضہ کشمیر کی […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ سے خطاب

راولاکوٹ(پی آئی ڈی) وزیرا عظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیاز ی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی موجودگی میں کشمیر پر نہ ہی کوئی سودے بازی ہو سکتی ہے اور نہ ہی تقسیم کشمیر کا کوئی فارمولہ زیر غور لایا جا […]

راجہ فاروق حیدر خان الیکشن ہارنے کے غم سے ابھی تک باہر نہیں آسکے،وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی میدان میں آ گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ راجہ فاروق حیدر خان الیکشن ہارنے کے غم سے ابھی تک باہر نہیں آسکے۔ سابق وزیر اعظم اپنی حکومت کی ناکامیاں دوسروں پر الزام لگا […]

آزاد کشمیر، 24 گھنٹے کے دوران 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 02 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،6مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور274افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔کورونا وائرس کے نئے سامنے آنے کیسزمیں سے1 کا تعلق میرپور اور 1کا کوٹلی […]

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا مہنگائی کے خلاف ریاست بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان، 29 اکتوبر بعد نماز جمعہ تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر احتجاج کیا جائے گا

بھمبر (پی این آئی) پیپلز پارٹی آزادکشمیر نے مہنگائی کے خلاف 29 اکتوبر بعد از جمعہ المبارک آزادکشمیر بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا اس امر کا اعلان پیپلز پارٹی ازادکشمیر کے قائمقام صدر چوہدری پرویز اشرف نے پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو […]

بابر انہیں چائے پلانا نہ بھولنا،وفاقی وزیر نےمشہورِ زمانہ ’فنٹاسٹک ٹی‘ کی یاد تازہ کردی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے قومی کرکٹ ٹیم کی تاریخی جیت پر مشہورِ زمانہ ’فنٹاسٹک ٹی‘ کی بھی یاد تازہ کردی۔انہوں نے قومی ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں بابر […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی تاریخی فتح، نجی یونیورسٹی میں چُھٹی کا اعلان

کراچی(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت سے شاندار فتح کی خوشی میں کراچی کی سر سید یونیورسٹی نے طلبہ اور اساتذہ کو چھٹی دے دی۔رجسٹرار کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ فیس بُک پر جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کے […]

close