کراچی(آئی این پی ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کی ریاست فجیرہ کے لیے پروازوں کا آغاز کیا ہے۔ افتتاحی پرواز پی کے 243 گزشتہ صبح لاہور سے روانہ ہوئی، پہلی پرواز سے296 مسافر فجیرہ پہنچے۔ لاہور، اسلام آباد اور […]
کراچی(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے گرین بیلٹ پر قبضے سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 کی گرین بیلٹ مکمل کلیئر کرانے اور وہاں تعمیر تمام گھر بھی گرانے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کے […]
مدینہ (پی این آئی) سعودی عرب میں مدینہ ائر پورٹ پر نجی ائر لائن ایجپٹ ائر کا طیارہ منگل کو لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، خوش قسمتی سے جہاز میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق ایجپٹ ائر نے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ہندوستان نے اپنے ناپاک قدم مقبوضہ کشمیر کی پاک دھرتی پر رکھے اور […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر1947 کو بھارت نے اخلاقی اور بین الاقوامی اصولوں کو پاؤں تلے روندتے ہوئے کشمیر کی دھرتی پر اپنی فوجیں اتاری اور ظلم و جبر کا وہ […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات، قانون‘ انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ 27اکتوبر1947ء کو ہندوستان نے کشمیرمیں اپنی فوجیں داخل کرتے ہوئے کشمیریوں کے حقوق پر شپ و خون مارا اورگزشتہ سات دہائیوں سے مقبوضہ کشمیرمیں […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کامالی سال 2021-22کا دوسرا اجلاس منگل کے روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں متعلقہ محکمہ جات کے سیکرٹری صاحبان،سربراہا ن محکمہ جات، محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر آگاہی کے لیے پنک ربن ڈے کا انعقاد۔فوجی فرٹیلائزر کمپنی پائیدار ترقیاتی اہداف کے ہدف 3کے تحت، اچھی صحت اور فلاح و بہبود کی ترجیح پر زور دیتی ہے اور اسی سلسلے میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی ٹیلی ویژن شعبہ کرنٹ افیئرز 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے موقع پر کشمیری نغمہ “اے وادی کشمیر ” جاری کر رہا ہے ۔ہفتہ کے روز ایک پیغام میں کشمیری نغمہ کے ڈائریکٹر /پروڈیوسر راجہ ساجد رشید نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کے زیر اہتما م ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاہے اور اشیائے خوردونوش میں بے تحاشہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مالک مکان کے بیٹے نے ڈاکو مار دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیفنس فیز2 میں بنگلے میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مالک کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جب […]