مولانا فضل الرحمان کا بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ، بائیکاٹ کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کی دھمکی دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے جائیں ،بلدیاتی انتخابات کو تسلیم نہیں کرتے، آئینی و قانونی ماہرین […]

کورونا سے مزید 13 مریض جاں بحق، ایکٹو کیسز کی تعداد 23 ہزار 982 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا سے مزید 13مریض دم توڑ گئے،پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 23 ہزار 982 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جان لیوا وائرس کے حملے جاری، ملک بھر میں مزید 13افراد جاں بحق ، مجموعی اموات […]

چین پاکستانی اشیا کیلئے ایک بہت بڑی مارکیٹ بن سکتا ہے، چینی سکالر

بیجنگ(آئی این پی ) چینی سکالر پروفیسر چنگ شی چونگ نے کہا ہے کہ چین پاکستانی اشیا کیلئے ایک بہت بڑی مارکیٹ بن سکتا ہے، چین کو برآمدات بڑھانے کے لیے پاکستان کے حالات بہت سے سازگار ہیں، چین اور پاکستان کے درمیان اچھے سیاسی […]

الیکشن کمیشن پرالزامات اورنازیبا ریمارکس،فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر الزامات اور نازیبا ریمارکس سے متعلق کیس میں شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کے رکن نثار درانی اور […]

بھارت کشمیر میں مظالم بند کرے ورنہ خود تباہ ہوجائے گا، صدر عارف علوی

اسلام آباد(آئی این پی )صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ہندوستان کو متنبہ کرتا ہوں کہ کشمیر میں مظالم بند کردو ورنہ تم خود تباہ ہوجا گے،ہندوستان کو شرم نہیں آتی کہ ایک میچ ہارنے پر بھی کشمیریوں پر ظلم کررہا ہے۔ بدھ […]

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعلان،صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا لندن میں برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے خطاب

لندن (پی این آئی) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینے کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ چونکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے بنیادی حقوق سلب کر رہا ہے اور وہاں پر انسانی حقوق […]

یوم سیاہ، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کی قیادت میں ریلی، عباسپور پل سے اے سی آفس تک ہزاروں افراد کا زبردست احتجاج

عباسپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی قیادت میں عباسپور پل سے اے سی آفس تک ہزاروں افراد کی ریلی۔ وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی سمیت سیاسی، کاروباری اور سماجی شخصیات نے بھی ریلی میں شرکت کی۔ […]

یوم سیاہ،بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہجموں و کشمیر لبریشن سیل، کل جماعتی حریت کانفرنس نے زبردست احتجاج کیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) جموں و کشمیر لبریشن سیل میڈیا ونگ کشمیر سینٹر راولپنڈی اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام یوم سیاہ کی مناسبت سے بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر […]

کنٹرول کے دونوں جانب یوم سیاہ، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال، دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کےجلسے ،احتجاجی اور جلوس نکالے اور مظاہرے

مظفر آباد (پی این آئی) کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔کشمیری قیادت نے یوم سیاہ پر اپنے پیغام میں کہا ہےکہ 27 اکتوبر […]

امریکہ نےسبق نہیں سیکھا، افغانستان میں داعش کے خلاف کارروائی کا بہانہ بنا کر دوبارہ مہم جوئی کے اشارے

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ محکمہ دفاع پینٹاگان کے حکام نے کانگریس کو بتایا ہے کہ افغانستان میں دولت اسلامیہ خراسان(داعش) چھ ماہ میں امریکہ پر حملہ کر سکتی ہے اور وہ ایسا کرنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارےکے مطابق ڈیفنس فار […]

اسلام آباد میں داخلی راستےپھر بند، مذہبی تنظیم کے دھرنے کا خطرہ، فیض آباد انٹرچینج پر دوبارہ کنٹینر لگا دیئے گئے، عوام کی جان عذاب میں

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے مذہبی تنظیم کی جانب سےممکنہ طو پر مریدکے سے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کے پیش نظر اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر ہٹائے گئے کنٹینرز دوبارہ لگا دیے گئے ہیں۔ گذشتہ رات گئے […]

close