افغان حکومت نے اسلام آباد، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں سفارتی عملہ تعینات کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) 25 اگست کو کابل میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ابھی تک افغانستان کی حکومت نے ہمسایہ ملکوں میں سفارت کاروں کا تعین نہیں کیا تھا لیکن اب پہلی مرتبہ افغانستان حکومت نے اسلام آباد، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں […]

کالعدم تنظیم کا دھرنا، مری روڈ دونوں اطراف سے بلاک کر دی گئی، میٹرو سروس اور کاروباری مراکز بند

راولپنڈی (پی این آئی) کالعدم تنظیم کی طرف سے فیض آباد فلائی اوور پر دھرنے کے لیے لاہور سے روانگی کے بعد راولپنڈی میں سیکورٹی مزید سخت کردی گئی، مری روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ شہریوں کو آگاہ […]

آٹے کی قیمت میں 40 روپے فی من اضافہ، غریب کی زندگی مشکل تر ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول، ڈیزل اور گیس کے ساتھ ساتھ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ بھی جاری ہے۔ آٹے کی قیمتوں میں 40روپے من اضافہ کردیا گیا ہے اس اضافے کا اعلان 26 اکتوبر منگل کے روز ہوگیا ہے، 15 کلو […]

سعودی عرب سے اربوں ڈالر امداد موصول، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بحال

اسلام آباد(آئی این پی)سعودی عرب سے اربوں ڈالر ملنے والی امداد اور آئی ایم ایف کے ساتھ ممکنہ طورپر مذاکرات کامیاب ہونے کی اطلاعات کے بعد ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بحال ہونے لگی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی […]

سونے کی فی تولہ قیمت یکدم گرگئی،خریداروں کا رش لگ گیا

کراچی(آئی این پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7ہزار 800روپے کی کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15ڈالر کی کمی […]

جام کمال نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کیلئے پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کردی

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کیلئیچیئرمین سینیٹ اور وفاقی وزیردفاع نے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار عبدالقدوس بزنجو کی حمایت کردی جبکہ دیگر جماعتیں بھی اس عہدے کے لیے امیدوار لے کر سامنے آگئی ہیں۔جام کمال عالیانی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی […]

مشکوک ٹرانزیکشن ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کو آصف زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 8ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں احتساب عدالت کو آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے سے روک دیا۔بدھ کواسلام آباد ہائی کورٹ میں 8.3ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے معاملے پر 14اکتوبر 2021کے احتساب عدالت […]

احتجاج کے باعث پشاور اور راولپنڈی سے لاہور کے درمیان ٹرینوں کا روٹ تبدیل

لاہور(آئی این پی)کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے احتجاج کے باعث ریلوے انتظامیہ نے پشاور اور راولپنڈی سے لاہور کے درمیان ٹرینوں کا روٹ تبدیل کردیا۔ترجمان ریلوے کے مطابق موجودہ حالات کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے پشاور اور راولپنڈی سے لاہور آنے اور جانے […]

حکومت عوام کے ریلیف کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے،براہِ راست سبسڈی سے معاشی طور پر کمزور طبقے کو مدد ملے گی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت عوام کے ریلیف کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے،براہِ راست سبسڈی سے معاشی طور پر کمزور طبقے کو مدد ملے گی،عالمی سطح پر اشیائے ِ ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں،حکومت اشیاِ […]

حکومت نے پنجاب میں 60دن کیلئے رینجرز تعینات کردی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پنجاب میں 60دن کیلئے رینجرز طلب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سندھ کی طرح رینجرز کو کہیں بھی تعینات کرسکتی ہے،پنجاب حکومت کو سیکشن 5 اور انسداد دہشت گردی ایکٹ […]

قومی ہیرو کے وقار پہ کوئی کمپرومائز نہیں،علی محمد خان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے سرکاری ٹی وی پر میزبان کی پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ساتھ شو میں بدتمیزی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قومی ہیرو کے وقار پہ کوئی کمپرومائز نہیں۔راولپنڈی […]

close