پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اتوار کے روز ضلع صوابی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ 266 بستروں پر مشتمل یہ ہسپتال تین سال کے عرصے میں مکمل کیا جائے گا جس […]
ہارون آباد (آ ئی این پی) ہارون آباد / نہر ٹوٹ گئی نواحی گاوں 145 سکس آر کے قریب نہر سکس آر میں برجی نمبر 4/5 ون ایل کو ایک ہفتہ میں دوسرا بڑا شگاف پڑ گیاسینکڑوں ایکڑ پر کاشت فصلیں زیر آب آگئیں کسانوں […]
بہاولنگر/ہارون آباد(آئی این پی)آگ لگنے کے دو مختلف واقعات میں لاکھوں روپے کی کپاس جل گئی۔تفصیلات کے مطا بق آگ لگنے کے دو مختلف واقعات ہوئے پہلا واقع علاقہ ڈاہرنوالہ میں نا معلوم وجوہات کی بناء پر کپاس کے ڈھیروں کو آگ لگ گئی جس […]
لاہور(آئی این پی)ترجمان حکومت پنجاب حسان خاورنے ایک بیان میں کہاہے کہ ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کا تماشہ ناکام رہے گا اور ڈیرہ غازی خان کے غیور عوام منفی سیاست کے علمبرداروں کو رد کر دیں گے-ڈیرہ غازی خان کی سڑک پرسجائی […]
لاہور(آئی این پی)مری میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کو گرا دیا گیا-اسسٹنٹ کمشنر مری محمد عمر مقبول نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کی-نیشنل ہائی وے، ایکسپریس ہائی وے سر کھیتر ٹول پلازہ سے موضع مسیاری تک 25 کلومیٹر […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کو نازک موقع پر منفی سیاست زیب نہیں دیتی۔یہ وقت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا نہیں بلکہ اتحاد اور اتفاق کا ہے – انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتوں کو ذمہ […]
کراچی (آئی این پی)کراچی میں شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت مکمل خالی کرنے کے لیے اتوار (آج)تک کی مہلت مل گئی ،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر اب تک نسلہ ٹاور کے 80فیصد فلیٹ خالی کروائے جا چکے […]
واشنگٹن (آئی این پی) سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ایمازون، فیس بک، گوگل، ویزا، دیگر نمائندوں سے ملاقاتیں ہوئیں، امریکی سرمایہ کار آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرناچاہتے ہیں،تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید خان کی سربراہی میں پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچا […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ معیشت کا برا حال ہے، حالات بگڑتے جا رہے ہیں، پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہونے جا رہا ہے، حکمرانوں کا […]
اسلام آباد(آئی این پی)این سی او اسی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ 2021کے آخر تک 7 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگانے کا ہدف تھا، اب تک 4 کروڑ لوگوں کو مکمل ویکسین لگ چکی، ہدف پورا کریں گے، تفصیلات کے مطابق ہفتہ […]
کراچی(آئی این پی) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے کہاہے تین سال میں تبدیلی نہیں تباہی آئی، مہنگائی اور بے روز گاری میں مسلسل اضافہ ہوا، ملک میں ہر چیز بربادی کی داستان سنا رہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک کہتے ہیں ڈالر مہنگا ہونے […]