گوجرانوالہ (پی این آئی) حکومت اور مذہبی تنظیم کے درمیان معاہدے کے باوجود گوجرانوالہ میں مظاہرین وزیر آباد اللّٰہ والا چوک پر موجود ہیں، اس مقام کے اطراف کے تعلیمی ادارے و تجارتی مراکز بند ہیں، چناب ٹول پلازہ کے قریب کھودی گئی خندق بھرنے […]
سکھر( آئی این پی )سکھر سول اسپتال انتظامیہ کی بے حسی سکھر، انڈورایمرجنسی کا مرکزی گیٹ بند کرادیا ،لواحقین کی دروازہ کھولنے کیلئے چیخ و پکار ، معمر مریض دروازہ پر ہی دم توڑ گیا ، ورثاء کا احتجاج ، نعریبازی ، بالا حکام سے […]
سکھر( آئی این پی ) محکمہ بیسک ایجوکیشن کمیونٹی ا سکولوں کے اساتذہ کوچار ماہ سے تنخواہیں نہ مل سکیں، اساتذہ کا تنخواہ کی ادائیگی ، مستقل کرنے سمیت دیگر مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہر ہ ،نعریبازی ، مطالبات تسلیم کئے جائیں بصورت دیگر […]
شیخوپورہ(آئی این پی ) چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کی کوششوں سے سندھ سے اغوا شدہ 11 سالہ بچی کو پنجاب پولیس نے بازیاب کرالیا،جب کہ اغوا میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ اسپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلی پنجاب […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ضلع نیلم ویلی میںایک شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،11مریض صحتیاب ہوئے ہیں او173افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک315781افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے گزشتہ سات دہائیوں میں بے مثال قربانیاں دی ہیں جن کی مثال آزادی کی تحریکوں میں ملنا مشکل ہے، بھارت تمام ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کے حوصلوں […]
پیرس(پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں انٹر نیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیر اہتمام خوشبوں کے شہر پیرس میں بہت بڑی یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد۔ اس موقع پر ریلی میں سینکڑوں کی تعداد میں کشمیری […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے کنٹری ہیڈ پلیتھا ماہی پالا کی ملاقات۔آزاد کشمیر میں شعبہ صحت کی اپ گریڈیشن اور بہتری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔ڈبلیو ایچ او کے کنٹری ہیڈ […]
جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آباد کے تھانہ مولاداد کی حدود میں غیرت کے نام خاتون سمیت 2 افراد قتل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے مولاداد تھانہ کی حدود جاگیر کے علاقے کے قصبہ اکبر جکھرانی میں ملزم نے خاتون سمیت 2 افراد کو […]
خضدار (آئی این پی) خضدار کے علاقہ سنی میں خسرہ کی بیماری 2 معصوم جانیں نگل گئی، دس ماہ اور ایک سال کا بچہ چل بسے، دونوں بچے عبد الحق مینگل کے نواسے اور نواسی مزمل صبیحہ ہیں واضح رہے خضدار سٹی اور دیگر تحصیلوں […]
پشاور(آ ئی این پی)تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،نوشہر ہ سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وزیر دفا ع پرویز خٹک کے بھتیجے احد خٹک نے سینکروں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے اس حوالے سے احد […]