منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی،گاڑی سے 5 کلو ہیروئن برآمد‘ سمگلر گرفتار

حمید آباد (آئی این پی) سیکرٹری ایکسائز ڈاکٹر محمد اسلم اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ساؤتھ زون محمد زمان کی ہدایت اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر جعفرآباد میر حبیب خان جمالی کے احکامات پر ایکسائز اسپیشل اینٹی نارکوٹکس نصیرآباد /سبی زون کے انچارج انسپکٹر […]

کوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز سے مذاکرات کیلئے تین رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ، ینگ ڈاکٹرز صوبے اور غریب عوام کے وسیع تر مفاد میں احتجاج موخر کردیں،وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی اپیل

کوئٹہ(آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پر زور دیا ہے کہ ڈاکٹرز صوبے اور غریب عوام کے وسیع تر مفاد میں اپنا احتجاج موخر کردیں انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ڈاکٹروں کو درپیش مسائل اور ینگ […]

حافظ آباد، پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن ،24گرفتار کر لیے گئے

حافظ آباد(آئی این پی )حافظ آباد پولیس کی جانب سے ماہ اکتوبر کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے نتیجہ میں24منشیات فروش گرفتار کر کے2 کلو990 گرام ہیروئن،6کلو 905 گرام چرس،200 لیٹر سے زائد شراب اور لہن اور متعددچالو بھٹیاں شراب قبضے میں […]

ڈی اے پی کھاد کی قیمت 8 ہزار روپے تک پہنچ گئی، گندم کی اگلی فصل کی پیداورا میں شدید کمی کا خطرہ ہے،کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی رہنما متحرک ہو گئے

حافظ آباد(آئی این پی )کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر امان اﷲچٹھہ نے کہا ہے کہ ڈی اے پی کھاد کی قیمت آٹھ ہزار روپے تک پہنچ رہی ہے جس سے گندم کی اگلی فصل کی پیداورا میں شدید کمی کا خطرہ پیداہوچکا […]

ساہیوال‘نامعلوم ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر آڑھتی کو لوٹ لیا

ساہیوال (آئی این پی)2نامعلوم ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر آڑھتی کو لوٹ لیا ‘مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 6/11-Lمیں اشفاق احمد اپنی آڑھت دوکان پراجناس کی خرید و فروخت کررہا تھا کہ اس دوران 2 نامعلوم ڈاکو دوکان میں گھس آئے اور […]

جن کو پہلی یا شاید آخری بار وزارت اور جھنڈے والی گاڑی ملی ہےوہ پاگل ہو چکے ہیں پی ٹی آئی کی رہنما ایمان طاہر کا ظہرانے سے خطاب

اٹک(آئی این پی) پنجاب میں پی ٹی آئی کی واحد چیئر پرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر نے کہا ہے کہ ضلع اٹک کے ساتھ پچھلے 3سالوں سے جو ناانصافی ہو رہی ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ، مہنگائی ، بیروزگاری سے […]

ضلع چکوال میں عوامی ریونیو خدمت کچہری کا انعقاد ، میرے دفتر کے دروازے 24گھنٹے عوام کے لیے کھلے ہیں، ڈپٹی کمشنر کا اعلان

چکوال(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر کی طرح ضلع چکوال کے تحصیل آفس میں عوامی رویونیو خدمت کچہری منعقد کی گئی۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عمران بشیر وڑائچ،اسسٹنٹ کمشنر سلیمان اکبر نے دور دراز علاقوں سے آئے […]

وزیر اعظم عمران خان کوکرکٹ کے معاملات تک محدود ہونے کا مشورہ دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے وزیر عظم عمران خان کو کرکٹ کے کھیل تک محدود ہونے اور پی سی بی کے معاملات دیکھنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پلانٹ […]

عالمی سطح پر ہلچل مچ گئی, جیوانی کے ماہی گیر مچھلی پکڑنے گئے، لیکن کیا پکڑ لائے؟

جیوانی (پی این آئی) دنیا بھر میں آرہ مچھلی صرف تین دفعہ دیکھی گئی ہے اور مچھلی کی یہ نسل ختم ہو تی جا رہی ہے لیکن حیرت انگیز طور پر مچھلی پاکستان اور ایران کی سمندری سرحد پرنایاب آرہ مچھلی ماہی گیروں کے جال […]

معاہدے میں خیانت کی گئی تو بھر پور قوت سے واپس آئیں گے، مفتی منیب الرحمان کی حکومت کو دہمکی، مولانا فضل الرحمان اور سراج الحق نے مظاہرین کی حمایت کرد ی

وزیر آباد (پی این آئی) رویتِ ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ مذہبی تنظیم اور حکومت کے درمیان معاہدے پر مکمل عملدر آمد ہوگا، مظاہرین جی ٹی روڈ کو خالی کر دیں گے، انہوں نے مظاہرین کو یقین دلایا […]

دو ایل این جی کمپنیاں معاہدےسے پیچھے ہٹ گئیں، نومبر میں گیس کا شدید بحران یقینی ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں نومبر کی 19 تاریخ کے بعد گیس کا بڑا بحران یقینی ہوگیا، گنور اور ای این آئی دو ایل این جی کارگوز کی فراہمی سے پیچھے ہٹ گئیںسیکرٹری پٹرولیم کی تصدیق، صورتحال کا جائزہ لینے، پیٹرولیم اور پاور ڈویژن […]

close